سکھر

مستقبل کے ان معماروں کو بہتر تعلیم اور رہنمائی کی اشدضرورت ہے، تاج محمد سومرو

اردو ٹوڈے، سکھر
گزشتہ دنوں گورنمنٹ پرائمری اسکول آغا بدرالدین کالونی نیوپنڈ سکھر میں سالانہ نتائج کے کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

Taj Muhammad Soomro addressing studentsتقریب کی صدارت اسکول ہیڈماسٹر تاج محمد سومرو نے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مستقبل کے ان معماروں کو بہتر تعلیم اور رہنمائی کی اشدضرورت ہے۔کیونکہ یہی آگے چل کر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالیں گے،ملک کو درپیش مسائل کے حل اورملک کو ترقی پر گامزن کرنے کیلئے ضروری ہے کہ تعلیم کو فروغ دیا جائے، تعلیم یافتہ قومیں ہی ترقی کی منازل طے کرتی ہیں طلبہ کو چاہیے کہ وہ اپنی تمام تر توجہ و صلاحیتیں علم حاصل کرنے پر صرف کریں اور اپنے والدین کی امیدوں کو عملی جامہ پہنائیں تقریب کے اختتام پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

Leave a Reply

Back to top button