ٹیکنالوجی

فیس بک ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کریں

فیس بک ویڈیو ڈاؤنلوڈ کا طریقہ انتہائی آسان ہے بعض اوقات تفریح کے علاوہ فیس بک پر معلوماتی ویڈیوز بھی اپلوڈ کی جاتی ہیں، کئی احباب ان ویڈیوز کو ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے دیگر دوستوں کو واٹس ایپ کے ذریعے بھیجنا چاہتے ہیں مگر ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ معلوم نہ وہونے کی وجہ سے ویڈیو کا لنک بھیج دیتے ہیں جو صرف فیس بک میں کھلتا ہے۔ کئی افراد فیس بک استعمال نہیں کرتے یا اکاؤنٹ نہیں بنا ہوتا اس وجہ سے وہ ویڈیو نہیں دیکھ پاتے۔

یہ بھی

لینڈ لائن نمبر پر واٹس ایپ بنانے کا طریقہ

اردو کی بورڈ

انپیج 3 کی ونڈوز 10 میں انسٹالیشن اور ہدایات

کئی افراد کے پاس صرف واٹس ایپ کا پیکیج ہوتا ان افراد تک ویڈیو کیسے بھیجی جائے۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کی جائے۔

سب سے پہلی بات تو ویڈیو پبلک ہونی چاہیے پرائیویٹ ویڈیو ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتی۔ پبلک ویڈیو وہ ہوتی ہے جو ہرصارف دیکھ سکتا ہو۔

سب سے پہلے ویڈیو کا لنک کاپی کریں۔ جیسا کہ نیچے دکھایا گیا ہے۔
https://www.facebook.com/reel/1089719314990850?fs=e&s=cl

اس کے بعد یہ ویب سائٹ کھولیں
https://snapsave.app

https://snapsave.app/

یہاں ویڈیو کا لنک پیسٹ کریں

download video

اس کے بعد اس طرح کی سکریں آئے گی، جہاں سے آپ ویڈیو کی کوالٹی کو منتخب کرکے ڈونلوڈ کرسکتے ہیں۔

Download screen

نوٹ: یہ طریقہ صرف براؤزر میں کارآمد ہے۔

Leave a Reply

Back to top button