خیرپور

خیرپور پولیس نے بارش متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا

Khairpur Police helping flood effected people

صوفی اسحاق
اردو ٹوڈے،خیرپور
خیرپور پولیس بارش متاثرین کی خدمت کے لئے پیش پیش۔ڈی آئی جی پی سکھر جاوید سونھارو جسکانی اور ایس ایس پی خیرپور میر روحل خان کھوسو نے کوٹ ڈیجی میں قائم خیمہ بستی کا دورہ کیااور متاثرین میں راشن جس میں آٹا ، چاول ، ان دالیں ، چینی پینے کا صاف پانی و دیگر ضرورت اشیاء تقسیم کی گئی خیمہ بستی میں تقریباً 100 خاندانوں میں راشن، برتن وغیرہ تقسیم کیا گیاالشفاء این جی او کے تعاون سے خیرپور پولیس متاثرین کی امداد جاری رکھے ہوئے ہیں اس مشکل کی گھڑی میں اپنے متاثرین بھائیوں کے ساتھ ہیں.

Leave a Reply

Back to top button