ٹھٹھہ

بارش متاثرین کا احتجاج، صرف دلاسے دیے جارہے ہیں

محمد حسين کنبہار،ٹھٹھہ
دریائے سندھ کے پل کے مقام پر بارش متاثرہ خواتین کا احتجاج شاہرہ بلاک کر کے خواتین نے سخت احتجاج کیا انہونے اردو ٹوڈے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دو ماہ ہوگئے ہیں ہمیں امدادی سامان میں سے کچھ نہیں ملتا صرف دلاسے دیئے جا رہے ہیں انہونے مزید کہا کہ ایک طرف ہم متاثر عوام مشکل وقت سے گذر رہے ہیں اور ضلع انتظامیہ مزید ہمیں پریشان کر رہیں ہے ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہمیں کچھ نہیں مل رہا ہے راشن تو دور کی بات ہے ہمیں نہ خیمے ملے ہیں نہ ہی راشن ملا ہے ہمارے بچے بھوک کاٹنے پر مجبور ہیں.
ہمارے علائقوں میں ابھی تک پانی موجود ہے روزگار ختم ھوگیا ہے کہاں جائیں جب بھی احتجاج کیا کوئی نہ کوئی آہ کر مدد کرنے کی یقین دھانی کرواکر احتجاج ختم کرواتا ہے پھر واپس نہیں آتا جب تک مدد نہیں کی جاتی سڑک نہیں کھولینگے.

Leave a Reply

Back to top button