خیرپور

صحافت کریں یہ سرکاری نوکری، نوٹس جاری

صوفی اسحاق
اردو ٹوڈےخیرپور

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کے ساتھ صحافت کرنے والوں کے خلاف گھنٹی بج گئی سندھ حکومت کی سرکاری ملازمت کرنے والوں سے سوال صحافت کرو یا نوکری حکومت کا جواب ورنہ نوکری سے جائوگے لیٹر جاری کردیا گیا فہرست بننا شروع اخباری مالکان اور صحافی جس محکمہ میں کام کرتا ہے کو بھی لسٹ بھیجی جائیں گی سب سے زیادہ صحافی محکمہ تعلیم میں بھرتی ہیں کا انکشاف، حکومتی ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ایک لیٹر جاری کرکے سندھ کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور تمام محکموں کے سربراہان کو اگاہ کیا ہے کہ سندھ بھر میں ایسے سرکاری ملازمین کی تعداد سب سے زیادہ ہےجو صحافت بھی کر رہے ہیں وہ محکمہ تعلیم ہے جس میں ان کی تعداد زیادہ ہے لیٹر میں کہا گیا ہے کہ ایسے ملازمین صحافت کریں یا نوکری لیٹر ملتے ہی سرکاری سطح پر لسٹیں تیار ہونا شروع یو گئی ہیں یہ لسٹیں تیاری کے بعد ان محکموں کو اور ان اخباری مالکان اور چینل مالکان کو بھی کاروائی کے لئے بھیجی جائیں گی جبکہ پریس کلبوں کے صدور سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازم صحافی کی ممبر شپ نہ ہو سرکاری ایکریڈیشن کارڈ منسوخ کیا جائے کسی سرکاری پریس کانفرنس میں مدعو نہ کیا جائے گا اگر حکومتی حکم پرعمل نہ کرنے والوں کو محکمہ سے وصول کی جانے والی تنخواہ واپس سرکاری خزانے میں جمع کرانے اور سزا کے طورپرجیل کی سزا بھی ممکن ہے۔

Leave a Reply

Back to top button