پی ٹی اے نے وکیپیڈیا کی سروس عارضی طور پر معطل کردی
اردو ٹوڈے،اسلام آباد
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے توہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے/نہ ہٹانے کی وجہ سے ملک میں وکیپیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ کردی ہیں۔
پی ٹی اے کی پریس رلیز کے مطابق فی الحال یہ پابندی 48 گھنٹوں کے لئے ہے۔
