پاکستان نیوی میں بطور سیلر شمولیت
پاکستانی شہریت کے حامل مردوں کے لئے پاکستان نیوی میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دینے کے مواقع
رجسٹریشن: مورخہ 9 اپریل سے 23 اپریل 2023
آن لائن رجسٹریشن کے لئے پاسکتان نیوی کی ویب سائٹ https://www.joinpaknavy.gov.pk/ وزٹ کریں
