بینظیر انکم سپورٹ
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے لئے درکار دستاویزات
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل میں قائم ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز پر آنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس مندرجہ ذیل ضروری دستاویزات موجود ہیں:
۔ شناختی کارڈ
۔ بچوں کا نادرا ‘ب’ فارم
۔ گھرانے کا بجلی یا گیس کا بِل (اگر موجودہے)