بلاگ

آن لائن کمائی کی حقیقت

آج کل اگر یوٹیوب کھولیں یا فیس بک پر نظر ڈالیں تو آپ کو ہرجگہ پر انٹرنیٹ سے پئسہ کمانے کی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی یا آپ کو کوئی اشتہار نظر آئے۔

کیا حقیقت میں واقعی ایسا ہے کہ آپ چند دنوں لاکھوں کمانے لگیں؟ جی نہیں ایسا نہیں، انٹرنیٹ سے واقعی کمائی ہوتی ہے مگر اس کے لئے آپ کے پاس کوئی مہارت ہونی چاہیے اور آپ مستند پلیٹ فارمز پر اپنے پروفائل بناکر کام پکڑیں اور تکمیل کے بعد ہی آپ کو ادائیگی ہوگی مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کو موبائل ایپ یا کلک کے کاروبار سے پئسہ کمانے کی ترغیب دی جاتی ہے، یہ سراسر فراڈ کی ایسی قسم ہے لہٰذا اس سے بچیں، مزید معلومات کے لئے ووئس آف امریکہ کی یہ رپورٹ ملاحظہ کریں ۔

Leave a Reply

Back to top button