الیکشن 2024
13 مین اسٹریم سیاسی جماعتوں کی ڈیجیٹل موجودگی
2024 پاکستان میں الیکشن کا سال ہے. ڈیجیٹل اور مین سٹریم میڈیا سے وابسطہ تمام صحافیوں کو سیاسی جماعتوں کے اس ڈیجیٹل اسٹرکچر سے آگہی انتہائی اہم ہے.
پاکستان میں 13 مین اسٹریم سیاسی جماعتوں کی ڈیجیٹل موجودگی کے حوالے سے تفصیلی معلومات کے لئے انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ، ایڈووکیسی اینڈ ڈیولپمنٹ (آئی آر اے ڈی اے) کی حالیہ جاری کردہ رپورٹ میں پڑھ سکتے ہیں.