کاروباز

فاونڈرز گروپ  کی تاریخی فتح ،کمیونٹی کے مسائل حل ہونگے،سردار طاہر

دارین  شاہ

اردو ٹوڈے، اسلام آباد

سردار طاہر محمود

اسلام آباد گیسٹ ہاس ایسوسی ایشن کے وفد کی سردار طاہر محمود کے دفتر آمد ،اسلام چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں فاونڈرز گروپ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی اسلام آباد گیسٹ ہائوس ایسوسی ایشن کے وفد میں سرپرست اعلی سید الطاف حسین شاہ ، چیئرمین رضوان خٹک ،وائس چیئرمین ملک آصف ،صدر سردار اظہر آزاد ، جنرل سیکرٹری سید خرم گیلانی  ،سیکرٹری مالیات ظہور اعوان ،ایکزیگٹو ممبران خوشنود علی خان ، ملک شاہد ، محمد جاوید شامل تھے سردار طاہر محمود نے کہاکہ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ نے فاونڈرز گروپ کو فتح  سے ہمکنار کیا اسلام آباد چیمبر آف کامرس الیکشن میں تمام دوستوں کے تعاون سے ہمیں کامیابی ملی ہے ہمارامقصد الیکشن لڑنا نہیں بلکہ اپنے ممبران کو خدمت کرنا ہے اسلام آباد ایک خوبصورت شہر ہے بزنس کمیونٹی  کے مسائل کے حل کے لیے  کام مزید تیز کریں گئے سردار طاہر محمود نے اسلام آباد گیسٹ ہاس ایسوسی ایشن کی جملہ باڈی کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Back to top button