پاکستان ریڈیو ڈائریکٹری: شمولیت کا طریقہ

پاکستان ریڈیو فورم نے ریڈیو سے متعلق سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز سنہ 2008 میں "ڈکسنگ ورلڈ” کے نام سے ایک ویب سائٹ کے ذریعے کیا۔ اسی کے ساتھ اردو زبان میں ریڈیو فورم کا قیام بھی عمل میں آیا۔ یہ سلسلہ تقریباً پانچ سال تک کامیابی سے جاری رہا۔

اب ایک نئے مرحلے کا آغاز کیا جا رہا ہے — ریڈیو ڈائریکٹری پر کام جاری ہے۔ اس ڈائریکٹری میں پاکستان سمیت دیگر ریجنز کے ریڈیو اسٹیشنز اور سامعین کی تفصیلات شامل کی جائیں گی۔ یہ فہرست ہر مہینے دو مرتبہ ہمارے واٹس ایپ گروپ یا چینل میں شائع کی جائے گی۔

ڈائریکٹری میں شمولیت کیسے ممکن ہے؟

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نام یا ریڈیو اسٹیشن اس ڈائریکٹری کا حصہ بنے تو براہ کرم ہم سے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔ ہمارا واٹس ایپ نمبر یہ ہے 03455112565

نوٹ: ڈائریکٹری میں شامل ہونے کے لیے ایک معمولی سی فیس مقرر کی گئی ہے، جس کا مقصد صرف سنجیدہ سامعین اور متعلقہ افراد کو شامل کرنا ہے۔

اپنی رائے دیں

اگر آپ کے پاس کوئی تجویز یا رائے ہو تو براہ کرم نیچے کمنٹ باکس میں ضرور شیئر کریں۔ آپ کی آرا ہمارے لیے نہایت اہم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button