ایل ایل بی میں داخلے کے لیے LAT ٹیسٹ کا شیڈول جاری

ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے ایل ایل بی میں داخلے کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

  • امتحان کی تاریخ: 24 اگست 2025
  • درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 5 اگست 2025

تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

⚠️ اہم نوٹ: LAT ٹیسٹ میں کامیابی کے بغیر، پاکستان کی کسی بھی سرکاری یا نجی یونیورسٹی میں ایل ایل بی میں داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے HEC کی آفیشل ویب سائٹ ضرور وزٹ کریں۔

▪️ Last Date to Apply: 05 August, 2025
▪️ Test Date: 24 August, 2025

▪ Test Pattern:

  • Essay (Urdu/English) – 15 Marks
  • Personal Statement – 10 Marks
  • MCQs: English – 20
  • G.K – 20
  • Islamic Studies – 10
  • Pak Studies – 10
  • Urdu – 10, Math – 5
    ▪ Total Marks: 100
    ▪️ Passing Marks : 50

مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button