علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اطلاع برائے طلبہ

خزاں 2024 کے تمام جماعتوں کے نتائج آ چکے ہیں، جن میں سپلی اور فیل مضامین بھی شامل ہیں۔

اب اگلے سمسٹر کے لیے تمام کلاسز کے داخلے جاری ہیں۔

آخری تاریخ: 28 تاریخ تک داخلہ جمع کروائیں۔

بہار 2025 کے ٹیوٹر لیٹر جاری کر دیے گئے ہیں، جبکہ رول نمبر سلپس 15 اگست تک موصول ہوں گی۔

جو طلبہ اس وقت اسائنمنٹس جمع کروا رہے ہیں، وہ بھی اگلے سمسٹر کے لیے فوری داخلہ جمع کروائیں،
تاکہ ان کا قیمتی وقت یا پورا سال ضائع نہ ہو۔


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button