شاہد افراز

  • چینChina Session

    چین کے 2023 کے نمایاں اہداف ، ایک جائزہ

    چین کی اہم ترین سیاسی سرگرمی "دو اجلاس" اس وقت بیجنگ میں جاری ہیں جس پر دنیا اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے

  • چینHuawei

    چین "انوویشن” کی اہم طاقت

    ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (ڈبلیو آئی پی او) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق چین 2022 میں بین الاقوامی پیٹنٹ درخواستوں کے حجم کے اعتبار سے دنیا میں سب سے آگے ہے

  • چینچین

    چین کے "دو اجلاس”  اور دنیا کی امیدیں

    چین کی سب سے بڑی سالانہ سیاسی سرگرمی " دو  اجلاس" چار اور پانچ مارچ سے شروع ہو رہے ہیں۔

  • چینچین

    چین کا تنازعات کے سیاسی حل میں تعمیری کردار

    یوکرین بحران کو ایک سال ہو چکا ہے اور ہنوز یہ مسئلہ حل طلب ہے۔اس تنازع کے باعث عالمی توانائی مارکیٹ اور خوراک کی مارکیٹ پر سنگین منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں

  • چینسائنس

    سائنس و ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی راہ پر

    آج کے دور کو سائنس و ٹیکنالوجی کا دور کہا جاتا ہے اور دنیا کے وہ ممالک جو سائنس و ٹیکنالوجی میں آگے ہیں ،وہ ہمیں معاشی سماجی ترقی کے میدان میں بھی نمایاں مقام پر نظر آئیں گے

  • چینChina 1

    عالمی سلامتی میں چین کی ایک اور شراکت

    حالیہ عرصے میں چین کی جانب سے پیش کردہ گلوبل سیکورٹی انیشیٹو ( جی ایس آئی)   کو عہد حاضر کے اہم مسائل کے حل کا ایک واضح فارمولہ قرار دیا جا رہا ہے

  • چینWater

    چین کی آلودگی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں

    چین میں قیام کے دوران یہاں کے مختلف علاقوں میں اکثر آنے جانے کا اتفاق ہوتا رہتا ہے۔زاتی مشاہدے کی روشنی میں کہا جا سکتا ہے کہ حالیہ برسوں میں دارالحکومت بیجنگ سمیت چین کے تقریباً سبھی بڑے شہر انتہائی مصروف مراکز میں ڈھل چکے ہیں

  • کالمکووڈ 19

    انسانی تاریخ میں انسداد وبا کا معجزہ

    حقائق کے تناظر میں کووڈ 19 کی عالمی وبا کے خلاف انسانیت کی جنگ کو آج تین سال ہو چکے ہیں۔ تین سال تک جاری رہنے والی اس غیر معمولی جنگ کے تناظر میں دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک "چین" نے کامیابی کے ساتھ کووڈ 19 کی وبا پر قابو پا لیا ہے

  • چینHeritage

    ثقافتی ورثے کا ڈیجیٹل تحفظ

    چین میں ٹیکنالوجی کی مختلف جہتوں کے اطلاق کی بات کی جائے تو یہ صرف معیشت یا سماج تک محدود نہیں ہے بلکہ ملک کی جانب سے مختلف نوعیت کی اعلیٰ ٹیکنالوجیز  کی مدد سے اپنے ثقافتی ورثے کے تحفظ کی کوششوں کو بھی نمایاں انداز سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

  • چینچینی زراعت

    زراعت اور دیہات کی ترقی

    چین کی ترقی میں عوام کی خوشحالی پر مبنی پالیسیاں اہم اساس ہیں اور اس سفر میں شہری اور دیہی علاقوں کی یکساں تعمیر و ترقی کو ہمیشہ اہمیت دی گئی ہے

Back to top button