شاہد افراز
-
چین
چینی شہری سیاحت اور شاپنگ کے دلدادہ
چین میں ابھی حال ہی میں قومی دن کی تعطیلات اختتام پزیر ہوئی ہیں۔ یکم سے 7 اکتوبر تک جاری رہنے والی تعطیلات کے دوران، ملک بھر میں قابل زکر 422 ملین سفر دیکھے گئے ہیں.
-
چین
چین میں زرعی خودکفالت کی ایک عمدہ مثال
چین کے شمال مشرقی صوبہ ہیلونگ جیانگ نے گزشتہ دہائی کے دوران اناج کی پیداوار میں زبردست پیش رفت دکھائی ہے
-
کالم
چین کا قومی دن: بے مثال کامیابیوں کے 73 برس
چین کا قومی دن یکم اکتوبر کو انتہائی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ 73برسوں میں چین کی ترقی کا جائزہ لیا جائے تو دنیا چین کی کامیابیوں کو ایک معجزہ قرار دیتی ہے
-
کالم
چین کی گلوبل انوویشن انڈیکس میں مسلسل بہتری
ابھی حال ہی میں دانشورانہ املاک کی عالمی تنظیم نے سال 2022 کا گلوبل انوویشن انڈیکس جاری کیا ہے جس میں چین 11 ویں نمبر پر آ چکا ہے
-
کالم
چین کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میں کمالات
اس میں کوئی شک نہیں کہ سائنسی اور تکنیکی انقلاب کا ہر دور نئے انفراسٹرکچر کو متعارف کرائے گا جبکہ انفراسٹرکچر کی تعمیر کا ہر دور معاشی تبدیلی میں بہتری لائے گا۔
-
کالم
شنگھائی اسپرٹ کے نمایاں ثمرات
شنگھائی تعاون تنظیم کا 22واں سربراہی اجلاس اس وقت ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں جاری ہے ۔
-
کالم
شنگھائی تعاون تنظیم،عالمی امن اور ترقی کا ایک مضبوط ستون
شنگھائی تعاون تنظیم کی بائیسویں سربراہی سمٹ 15تا 16 ستمبر کو سمرقند، ازبکستان میں منعقد ہو رہی ہے۔ موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں، شنگھائی تعاون تنظیم توانائی کا عالمی بحرانوں سے نمٹنے میں اہم کردار ،رواں برس کا ایک اہم موضوع ہے۔
-
چین
چین ،پاکستان کا حقیقی مخلص دوست
پاکستان میں جون کے وسط سے شروع ہونے والی مون سون کی شدید بارشوں نے ملک میں سنگین سیلاب اور دیگر آفات کو جنم دیا ہے۔
-
کالم
آزمائش پر پورا اترنے والی لازوال دوستی
وطن عزیز پاکستان کو حالیہ دنوں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں شدید سیلاب کا سامنا ہے ۔سیلاب کے باعث وسیع پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے
-
کالم
مشترکہ خوشحالی کا وژن
چین میں مطلق غربت کے خلاف جنگ میں فتح اور ایک جامع اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تعمیر کے پہلے صد سالہ ہدف کی تکمیل کے بعد اب "مشترکہ خوشحالی" کے تصور کو نمایاں اہمیت حاصل ہوئی ہے