شاہد افراز

  • کالمچین کے ساحلی شہر چھنگ داؤ میں تیسری ملٹی نیشنلز سمٹ منعقد ہوئی ہے جس میں میں ملٹی نیشنل کارپوریٹ اداروں اور نامور صنعتی اداروں نے چین کو دنیا کی سب سے پرکشش سرمایہ کاری کی منزل قرار دیا ہے۔

    غیر ملکی سرمایہ کاری کو کیسے راغب کریں ؟

    چین کے ساحلی شہر چھنگ داؤ میں تیسری ملٹی نیشنلز سمٹ منعقد ہوئی ہے جس میں میں ملٹی نیشنل کارپوریٹ اداروں اور نامور صنعتی اداروں نے چین کو دنیا کی سب سے پرکشش سرمایہ کاری کی منزل قرار دیا ہے۔

  • چینتحفظ ماحول

    تحفظ ماحول کے لیے چین کے غیر معمولی اقدامات

    پانچ جون دنیا بھر میں تحفظ ماحول کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم ماحولیات اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی قیادت میں 1973 سے ہر سال اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے

  • چیناقوام متحدہ

    اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا دورہ چین ،ایک جائزہ

    اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے ابھی حال ہی میں چینی حکومت کی دعوت پر 23 سے 28 مئی تک چین کا دورہ کیا۔

  • چینُPak China FM

    چین پاکستان نسل درنسل دوستی کی مضبوط کڑی

    ابھی حال ہی میں اکیس مئی کو چین اور پاکستان کے درمیانی سفارتی تعلقات کے قیام کی 71 ویں سالگرہ منائی گئی ہے۔یہ موقع اس لحاظ سے بھی انتہائی اہمیت کا حامل رہا کہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اُس وقت چین میں موجود تھے

  • کالموبا

    وبا کو مل کر شکست دیں

    ابھی حال ہی میں پچیس اپریل کو انسداد ملیریا کا عالمی دن منایا گیا ہے۔رواں برس ملیریا کے خاتمے کی موئثر اور کامیاب دوا آرٹیمیسینن کی دریافت کی 50 ویں سالگرہ بھی ہے۔

  • چیننیو کلک ایسڈ

    یومیہ پانچ کروڑ سے زائد نیو کلک ایسڈ ٹیسٹ

    ابھی حال ہی میں چین میں وبا کی روک تھام و کنٹرول کے حکام نے بتایا کہ ملک میں فعال نیو کلک ایسڈ ٹیسٹنگ اداروں نے یومیہ 51.65 ملین یعنیٰ ساڑھے پانچ کروڑ سے زائد نمونوں کی ٹیسٹنگ کی صلاحیت حاصل کر لی ہے

  • چینمستقبل کا ایندھن

    مستقبل کا ایندھن

    ہائیڈروجن کے حوالے سے کئی دہائیوں سے یہ بات کی جا رہی ہے یہ مستقبل کا ایندھن ہے، لیکن اب بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ہائیڈروجن توانائی کے عروج کا صحیح وقت آ چکا ہے۔

  • گاڑیاںماحول دوست ٹرانسپورٹ

    چین: نئی ماحول دوست ٹرانسپورٹ

    بھی حال ہی میں چائنا پیسنجر کار ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ملک میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت رواں سال کی پہلی سہ ماہی تک دوگنی ہو جائے گی، جبکہ چین کا عالمی منڈی میں اس حوالے سے شیئر 65 فیصد ہو جائے گا۔

  • چینامن و سلامتی

    امن و سلامتی کا چینی وژن

    امن اور ترقی، عہد حاضر کا اہم ترین موضوع ہے جسے آج شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ایک جانب یوکرین کا بحران طول پکڑ رہا ہے اور بڑے ممالک کے درمیان دراڑیں بڑھ رہی ہیں

  • چینCorona Virus in China

    چین کی انسداد وبا کے لیےاسمارٹ کوششیں

    رواں سال موسم بہار میں، چین کو انسداد وبا کے خلاف اپنی جنگ میں شدید چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ملک اب بھی وبا کی موجودہ لہر میں وائرس کے پھیلاؤ پر مکمل قابو پانے کے لیے انتھک کوششیں کر رہا ہے۔

Back to top button