مقابلہ مضمون نویسی
اردو ٹوڈے پلیٹ فارم سے مضمون نویسی کے مقابلے کا اعلان کیا جارہا ہے۔
مقابلہ مضمون نویسی کا عنوان ہے
"اردو کے فروغ میں ریڈیو کا کردار”
شرائط:
1۔ مضمون کے کم از کم الفاظ 1200 ہوں زیادہ کی کوئی قید نہیں۔
2۔ اردو ٹوڈے کی ٹیم کا کوئی بھی رکن اس مقابلہ میں حصہ لینے کا اہل نہیں۔
3۔ مضمون 13 فروری 2022 تک بھیجے جاسکتے ہیں جبکہ نتائج کا اعلان 25 فروری 2022 کو کیا جائے گا۔
4۔ مضمون کے شروع میں آپ کا نام اور موبائل نمبر ہونے ضروری ہے۔
5۔ مقابلہ میں کوئی بھی حصہ لے سکتا ہے جبکہ انعام کے حقدار صرف پاکستانی شہری ہونگے۔
انعامات کیش کی صورت میں دیے جائیں گے۔
اول: 1000 کیش
دوم: 500 کیش
سوم: 250 کیش
باقی تمام شرکاء کو شمولیت کا سرٹیفکیٹ ای میل یا واٹس کیا جائے گا۔
ہر آنے والا مضمون ویب سائٹ پر شایع کیا جائے گا، جس کی لنک سوشل میڈیا پر شایع کی جائے گی اور قارئین کو مضمون پر تبصرہ اور ووٹنگ کے لئے کہا جائے گا۔ آپ بھی اپنے احباب کو تبصرہ کرنے اور ووٹنگ کے لئے کہ سکتے ہیں۔
مضمون کے ساتھ اپنی تصویر ضرور ارسال کریں۔
مضمون mail@urdu.today پر ای میل جلد سے جلد ای میل کریں۔
اگر کوئی سوال ہے تو یہاں لکھیں اور صفحه کو اپنے دیگر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔