ثقافت
اس حصے میں فن و ثقافت کے بارے میں مراسلے شایع کیے جاتے ہیں۔
-
جدید چینی تہذیب کی تعمیر کا نیا تصور
اپنی 5 ہزار سالہ قدیم تہذیب کے دوران ، چین دنیا کی وہ واحد تہذیب ہے جس نے بلا تعطل اپنا سفر جاری رکھا ہے اور ایک خوشحال اور اہم ثقافتی ورثے کی تخلیق کے لیے مسلسل تبدیلیوں کو اپنایا ہے
مزیدپڑھیں -
چین میں شادی کے لیے پسندیدہ دن
چین آبادی کے لحاظ سے دنیا کا ایک بڑا ملک ہے جہاں ایک ارب چالیس کروڑ سے زائد افراد بستے ہیں۔ حالیہ عرصے میں ملک کی جانب سے بہبود آبادی کے حوالے سے اہم اقدامات متعارف کروائے گئے ہیں
مزیدپڑھیں -
چین کے لالٹین فیسٹیول سے جڑی روایات
چین آبادی کے اعتبار سے دنیا کا بڑا ملک ہے جہاں 1.4 ارب سے زائد لوگ بستے ہیں۔یہاں آباد چھپن قومیتیں ثقافتی تنوع کے اعتبار سے ملک کو ایک ایسےخوبصورت گلدستے میں ڈھال دیتی ہیں
مزیدپڑھیں -
چینی لوگوں کی زندہ دلی اور تفریحی سرگرمیوں کا عروج
چین میں نیا قمری سال شروع ہو چکا ہے، اور اس وقت ملک بھر میں چینی لوگ خاندانوں کی دوبارہ ملاقات کے موقع پر اپنےگھر والوں کے ساتھ جشن بہار کی خوشیاں بھرپور انداز سے منا رہے ہیں
مزیدپڑھیں -
چینی جشن بہار کی رنگینی کا آنکھوں دیکھا احوال
اس وقت چین بھر میں اسپرنگ فیسٹیول کے دوران جشن کا ماحول انتہائی نمایاں ہے۔ ملک بھر میں جشن بہار کی سات روزہ عام تعطیلات ہیں اور کووڈ 19 سے نمٹنے کی نئی پالیسی کے بعد اس مرتبہ فیملی ری یونین یا خاندانوں کے ملاپ کا بھی پرجوش مشاہدہ کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں -
دنیا کا سب سے بڑا فنی و ثقافتی شو
چین میں بائیس جنوری سے جشن بہار اور نئے قمری سال کا آغاز ہو چکا ہے اور اس وقت ملک بھر میں جشن بہار کی خوشیاں انتہائی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہیں۔
مزیدپڑھیں -
خرگوش کے سال میں آپ کا خیر مقدم
چین شاندار ثقافت اور عظیم تہذیب و تمدن کا حامل ایک بڑا ملک ہے جس میں بسنے والی تمام قومیتیں اتحاد ،اخوت ،حب الوطنی اور رواداری کی عملی مثال ہیں
مزیدپڑھیں -
اپنے بزرگوں کا خیال رکھیے
چین میں قیام کے دوران آپ کو یہ موقع ضرور ملتا ہے کہ چینی سماج کے مختلف پہلوؤں سے بہت کچھ سیکھ سکیں اور دوسروں کو بتا سکیں
مزیدپڑھیں -
جشن بہار، دنیا کی سب سے بڑی سفری سرگرمی کا آغاز
چین ایک ارب چالیس کروڑ آبادی کا حامل ملک ہے جہاں متنوع ثقافتیں ،روایات ،تہوار اور سماجی اقدار چینی سماج کا خاصہ ہیں۔
مزیدپڑھیں -
چینی شہری سیاحت اور شاپنگ کے دلدادہ
چین میں ابھی حال ہی میں قومی دن کی تعطیلات اختتام پزیر ہوئی ہیں۔ یکم سے 7 اکتوبر تک جاری رہنے والی تعطیلات کے دوران، ملک بھر میں قابل زکر 422 ملین سفر دیکھے گئے ہیں.
مزیدپڑھیں