تعلیمی کارنر
اس حصے میں تعلیمی کارنر کے حوالے سے سرگرمیاں شایع کی جاتی ہیں۔
-
عمانی اسکالرشپ 2025-26: پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ انڈرگریجویٹ مواقع
پاکستانی طلبہ کے لیے عمان میں اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع! اعلیٰ تعلیمی کمیشن (HEC) پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ عمانی حکومت 2025-26 سیشن کے لیے مکمل فنڈڈ انڈرگریجویٹ اسکالرشپس پیش کر رہی ہے
مزیدپڑھیں -
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اطلاع برائے طلبہ
خزاں 2024 کے تمام جماعتوں کے نتائج آ چکے ہیں، جن میں سپلی اور فیل مضامین بھی شامل ہیں۔ اب اگلے سمسٹر کے لیے تمام کلاسز کے داخلے جاری ہیں۔
مزیدپڑھیں -
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بی ایس پروگرام کے داخلے – فیز 2 شروع
جی سی یو لاہور نے انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لیے فیز 2 کے داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔ طلبہ اب بی ایس (BS) پروگرام کے پہلے (1st) اور پانچویں (5th) سمسٹر میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں
مزیدپڑھیں -
ایل ایل بی میں داخلے کے لیے LAT ٹیسٹ کا شیڈول جاری
ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے ایل ایل بی میں داخلے کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
مزیدپڑھیں -
میٹرک رزلٹ 2025 – ساہیوال بورڈ نے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کردیا
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے میٹرک 2025 کے سالانہ امتحانات کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔
مزیدپڑھیں -
آئی بی سی سی کراچی آفس میں کیو آر کوڈ کے ذریعے اسناد کی تصدیق کا عمل شروع
اسلام آباد اور لاہور کے بعد آئی بی سی سی کراچی آفس میں بھی کیو آر کوڈ کے ذریعے اسناد کی تصدیق کا عمل شروع کردیا گیا
مزیدپڑھیں -
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں دو روزہ تربیتی پروگرام
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اور لٹریچر کے زیرِ اہتمام اور ریجنل انگلش لینگویج آفیس پاکستان اور امریکن سفارت خانہ اسلام آباد کے اشتراک سے دو روزہ تربیتی پروگرام اپنے اختتام کو پہنچا
مزیدپڑھیں -
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں تدریسی عمل 19 ستمبر سے شروع ہورہا ہے
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں یونیورسٹی کھولنے اور دوسرے سیمسٹر کی کلاسیں چلانے کے سلسلے میں فیکلٹییوں کے ڈین صاحبان، تدریسی و انتظامی شعبوں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا
مزیدپڑھیں -
داخلہ شیڈول بہار 2022: ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد
ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد میں داخلے جاری ہیں۔
مزیدپڑھیں -
سندھ یونیورسٹی میں "میڈیا عوام کو گمراہ کر رہی ہے” کے موضوع پر تقریری مقابلہ
سندھ یونیورسٹی کے بیورو آف اسٹئگس کی طرف سے علامہ اقبال شیلڈ کے سلسلے میں ” میڈیا عوام کو گمراہ کر رہی ہے“ کے موضوع پر انٹرڈپارٹمنٹل انگریزی میں تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔ تقریری مقابلے کا پروگرام شیخ ایاز آڈیٹوریم آرٹس فیکلٹی میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر مختلف شعبوں کے طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مزیدپڑھیں