تعلیمی کارنر
اس حصے میں تعلیمی کارنر کے حوالے سے سرگرمیاں شایع کی جاتی ہیں۔
-
ہزاروں طلباء و طالبات نے سندھ یونیورسٹی کی پری انٹری ٹیسٹ دی
سندھ یونیورسٹی میں اکیڈمک سیشن 2012کے لیے ماسٹرس ، ایم ایس / ایم فل ڈگری پروگرام میں داخلے کے لیے 3864 امیدواروں نے پری انٹری ٹیسٹ دی۔ پری انٹری ٹیسٹ سندھ یونیورسٹی ٹیسٹنگ سینٹرکے زیر انتظام آرٹس فیکلٹی بلڈنگ میں منعقد ہوئی
مزیدپڑھیں