احساس کفالت
-
احساس کفالت پروگرام میں نا اہل ہونے کی وجوہات
احساس کفالت پروگرام میں سروے کے بنیاد پر یہ بھی دیکھا جاتا ہے، اگر کسی خاتون کو شوہر سرکاری ملاز ہے یا اس کے نام گاڑی ہے یا اکثر ممالک کا دورہ کرتے ہیں وہ نا اہل ہوجاتے ہیں.
مزیدپڑھیں -
احساس کفالت کے پیسے 12 ہزار سے 14 ہزار ہوگئے ہیں، فراڈ سے بچیں
احساس کفالت کے پیسے12ہزار سےبڑھا کر14ہزار کر دیئے گئے ہیں۔ رقم وصولی کے وقت خواتین اپنی تسلی کیلیئے ادائیگی کی کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں
مزیدپڑھیں -
احساس کفالت برائے خصوصی افراد
احساس کفالت سماجی تحفظ پر حکومت پاکستان کا فلیگ شپ پروگرام ہے جس کے تحت ملک بھر میں 70لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 2 ہزار روپے ماہانہ وظائف اور بچت بینک اکاؤنٹ کی سہولت شامل ہے۔
مزیدپڑھیں -
احساس کفالت پروگرام میں اپنے گھرانے کی اہلیت معلوم کرنے کا طریقہ
احساس امداد پروگرام میں انگھوٹھوں کے مسائل کی وجہ سے ابھی تک امداد وصول نہیں کر سکے ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنی درخواست نیچے موجود لنک پر درج کروائیں تاکہ ان کو متبادل طریقہ کار کے ذریعے ادائیگی کی جا سکے ۔
مزیدپڑھیں