خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-
نجف میں پھنسے 3 نوجوان، خاندان کا فوری واپسی کا مطالبہ
عراق کے مقدس شہر نجف میں چوھان برادری کے تین نوجوانوں کو اربعین واک میں شرکت سے روک دیا گیا، جس پر اہلِ خانہ اور برادری کے افراد نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ سندھ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے
مزیدپڑھیں -
یومِ آزادی اور معرکۂ حق — اتحاد، جوش و ولولہ اور رنگا رنگ تقاریب
اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی تاریخی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جہاں سبز ہلالی پرچموں کی بہار اور حب الوطنی کے ترانوں نے ماحول کو پرجوش بنا دیا
مزیدپڑھیں -
بلوچستان میں ڈیجیٹل میڈیا کے نوجوان صحافی حکومتی تعاون کے منتظر
نوجوانوں کے عالمی دن پر ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے میں ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ 99 فیصد افراد نوجوان ہیں، مگر ان کی محنت کے باوجود حکومت کی جانب سے کوئی رہنمائی یا سرپرستی فراہم نہیں کی جا رہی
مزیدپڑھیں -
شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا خدشہ
5 اگست سے 10 اگست 2025 کے دوران پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث متعدد دریاؤں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
مزیدپڑھیں -
پاکستان وائلڈ لائف ایوارڈز 2025: جنگلی حیات کے محافظوں کو خراجِ تحسین
اسلام آباد میں منعقدہ ایک اہم تقریب میں پاکستان بھر سے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے افراد کو "پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز 2025" سے نوازا گیا۔
مزیدپڑھیں -
گھگھر کے قریب بھنبھو گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کا بہیمانہ قتل
گھگھر ولیج کے قریب بھنبھو گوٹھ میں مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر کلہاڑیوں کے وار سے شوہر، بیوی اور ان کے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کر دیا
مزیدپڑھیں -
کراچی کے نواحی گوٹھ جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم
شہر کراچی کے نواحی علاقوں میں شامل خیر محمد خاصخیلی گوٹھ، محمد رحیم گوٹھ، اور کوڈیر گوٹھ جیسے کئی دیہات آج بھی 21ویں صدی میں بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ پانی، بجلی، گیس، تعلیم، صحت اور سڑکیں ان علاقوں کے مکینوں کے لیے ایک خواب بن چکی ہی
مزیدپڑھیں -
بلوچستان: جوڑے کا قتل، ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار
بلوچستان کے ایک پسماندہ علاقے میں ایک نوجوان لڑکا اور لڑکی کو مبینہ طور پر "غیرت" کے نام پر قتل کر دیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے
مزیدپڑھیں -
اے آئی آئی بی کا ڈیجیٹل-سبز ہم آہنگی سیمینار: گلوبل جنوب کے لیے پائیدار ترقی کا نیا وژن
چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ڈیجیٹل۔گرین ہم آہنگی: گلوبل ساؤتھ کے لیے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کا نیا نظریہ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
مزیدپڑھیں -
سیپکو کا کرپٹ عملہ خوف کی لپیٹ میں : سی ای او اعجاز چنہ کی انسداد بدعنوانی مہم میں تیزی
سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کے سی ای او اعجاز چنہ جن کی مدت ملازمت بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر نومبر 2024 میں شروع ہوئی جو پہلے سیپکو میں سپرنٹنڈنگ انجینئر، ایگزیکٹیو انجینئر، اور چیف ٹیکنیکل آفیسر سمیت مختلف عہدوں پر کام کر چکے تھے
مزیدپڑھیں