کوئٹہ
-
بلوچستان میں ڈیجیٹل میڈیا کے نوجوان صحافی حکومتی تعاون کے منتظر
نوجوانوں کے عالمی دن پر ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے میں ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ 99 فیصد افراد نوجوان ہیں، مگر ان کی محنت کے باوجود حکومت کی جانب سے کوئی رہنمائی یا سرپرستی فراہم نہیں کی جا رہی
مزیدپڑھیں -
بلوچستان: جوڑے کا قتل، ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار
بلوچستان کے ایک پسماندہ علاقے میں ایک نوجوان لڑکا اور لڑکی کو مبینہ طور پر "غیرت" کے نام پر قتل کر دیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے
مزیدپڑھیں -
بلوچستان بلدیاتی انتخابات، سرکاری نتائج کا اعلان
صوبائی الیکشن کمشنر سلطان بایزید نے پولنگ کے سات دن کے بعد بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔
مزیدپڑھیں