اسلام آباد
-
عدالت میں پیشی :پولیس نے پرویز مشرف کو سیکیورٹی سے معذرت کر لی
ولیس نے عدالت میں پیشی کے دوران سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو فول پروف سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی ۔
مزیدپڑھیں -
خورشید شاہ پبلک اکانٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب
خورشید شاہ کا نام محمود بشیر ورک نے چیئرمین پی اے سی کے لیے نامزد کیا اور تمام ارکان نے ان کی حمایت کی۔
مزیدپڑھیں -
پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پیٹرولیم کے نرخوں میں اضافے کو مسترد کریا
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پیٹرولیم کے نرخوں میں اضافے کو مسترد کریا۔
مزیدپڑھیں -
صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کاحکم
سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ظفر الحق کی درخواست پر صدارتی انتخاب 6 اگست کے بجائے 30 جولائی کو کرانے کا حکم دے دیا۔
مزیدپڑھیں -
امن عمل کی سربراہی افغانستان کے پاس ہونی چاہئے ‘ مدد دینے کو تیار ہیں : سرتاج عزیز
پاکستان نے افغانستان کو طالبان کیساتھ مفاہمت کے عمل میں تعاون یقین دلاتے ہوئے واضح کیا ہے وہ مفاہمتی عمل میں تعاون ضرورکریگا مگر اسکی کامیابی کی ضمانت نہیں دے سکتا۔
مزیدپڑھیں -
زہرہ شاہد کے قتل کا ذمہ دار برطانوی حکومت کو سمجھتے ہیں: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ سماجی کارکن زہرہ شاہد کے قتل کا ذمہ دار برطانوی حکومت کو سمجھتے ہیں۔ زہرہ شاہد کے قاتل کو پکڑنے کیلئے پورا زور لگا دینگے۔
مزیدپڑھیں -
ہر سال دنیا میں 25 سو زبانیں اپنا وجود کھو رہی ہیں ، سیکرٹری وزارت قومی ورثہ ویکجہتی
وزارت قومی ورثہ ویکجہتی کے سیکرٹری آصف غفور نے کہا ہے کہ بین الاقوامی زبانوں کی ترویج کے ساتھ مقامی زبانوں پر بھی بھرپور توجہ دینی چاہیے کیوں کہ ہر سال دنیا میں 25 سو زبانیں اپنا وجود کھو رہی ہیں
مزیدپڑھیں -
سینیٹر ز و حمیداللہ جان آفریدی نے بائلی علاقے کو صوبے میں ضم کرنے کی قرار داد کو رد کردیا
سینٹ و قومی اسمبلی میں فاٹا جوائنٹ پارلیمانی گروپ کے سربراہ خیبر ایجنسی فاٹا سے رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی اور گروپ میں شامل سینٹرزو اراکین قومی اسمبلی نے خیبرپختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کی طرف سے قبائلی علاقے کو صوبے میں ضم کرنے کی قرار داد کو رد کرتے ہوئے اس قرارداد کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ قبائلی عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے ، صوبائی اسمبلی کو اس بات کا کوئی حق اور اختیار حاصل نہیں کہ وہ قبائیلیوں کی منشاء کے بغیر ان کے بارے میں کسی قسم کی کوئی قرار د اد منظور یا مسترد کرے۔
مزیدپڑھیں