خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-
باندھی: ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
محکمہ صحت شہید بینظیرآباد اور سی ڈی سی ایچ آئی وی ایڈز سنٹر کی جانب سے ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر ایک نجی ہوٹل میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
مزیدپڑھیں -
بدین: پانی اور صفائی کے مسائل اور درپیش مشکلات پر سیمینار
غیر سرکاری اداروں واٹر ایڈ اور ایل ایچ پی ڈی کے زیراہتمام پینے کے پانی اور ڈرینج کی موجودہ صورتحال اور موجود اسٹیکچر مسائل اور مشکلات پر اسٹیک ہولڈرز سول سوسائٹی اور حکومتی ذمہ دران میں ڈائیلاگ کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد بدین میں کردیا گیا۔
مزیدپڑھیں -
ریڈیو پاکستان خیرپور، شاندار ماضی مگر کوئی پرسان حال نہیں
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دئے گئے تحفے کی کسی نے قدر نہیں کی بلڈنگ اور ہائی پاور ٹرانسمیٹر کی عمارت انتہائی خستہ حالت اور چار دیواری گرنے سے بچے ٹرانسمیٹر کی عمارت میں کرکٹ کھیلتے اور گا ئیں بھینسیں گھومتی نظر آرہی ہیں
مزیدپڑھیں -
کٹ لگا کرپورے سندھ کو ڈبویا گیا، سید زین شاہ
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ کی قیادت میں ہزاروں کارکنوں کی سیلاب کی تباہ کاریوں، متاثرین کی عدم بحالی کے خلاف شرکاء کی پرجوش نعرے بازی۔
مزیدپڑھیں -
صحافت کریں یہ سرکاری نوکری، نوٹس جاری
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کے ساتھ صحافت کرنے والوں کے خلاف گھنٹی بج گئی سندھ حکومت کی سرکاری ملازمت کرنے والوں سے سوال صحافت کرو یا نوکری
مزیدپڑھیں -
خیرپور پولیس کی ضلع کشمور میں کارروائی، مغوی بازیاب
خیرپور پولیس کی ضلع کشمور کے کچےمیں کامیاب کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا مغوی مرید عباس بڑدی باحفاظت بازياب
مزیدپڑھیں -
رانی پور میں پولیس کی کاروائی نومولود لاوارث بچہ برآمد
خیرپور کے تھانہ رانی پور پولیس کی کاروائی، نومولود لاوارث بچہ اور مسروقہ 02 موٹر سائیکلیں برآمد ہونے کے بعد اصل مالکان کے حوالے
مزیدپڑھیں -
سہون جانے والے زائرین کو حادثہ، جاں بحق والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
خیرپور سے سہون جانے والے 18جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان سےبتائے جاتے ہیں میتوں کے گھر پہنچنےپر رقت آمیز مناظر لوگ زار قطار رو رہے تھے
مزیدپڑھیں -
بند راستوں پر ٹریفک بحال، راولپنڈی میں دھرنے ختم
وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف نے چار دن جاری رہنے کے بعد دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد بند راستوں پر ٹریفک بحال کردی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں -
الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کو آخری موقعہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو نوٹسز جاری کر دیے
مزیدپڑھیں