خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-
مہنگائی سے بارش متاثرین پریشان
خیرپور کے بارش متاثرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کرنے نکلے تھے انہوں نے خود عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرادیا ہے۔
مزیدپڑھیں -
سیم نالہ میں پانی کی بلند سطح برقرار، دھرنے جاری
ایل بی او ڈی سیم نالہ میں پانی کی بلند سطح برقرار ملحقہ پران ندی میں لگنے والا شگاف بند ہو سکا. تباہ کاریوں کے شکار علاقہ کے آبادگاروں اور متاثرین نے دھرنے دے رکھے ہیں
مزیدپڑھیں -
خیرپور میں چہلم شہداء کربلا کے لئے سیکیورٹی انتظامات
خیرپور میں چہلم شہداء کربلا کے جلوس کے سلسلے میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزیدپڑھیں -
خیرپور پولیس نے بارش متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا
خیرپور پولیس بارش متاثرین کی خدمت کے لئے پیش پیش۔ڈی آئی جی پی سکھر جاوید سونھارو جسکانی اور ایس ایس پی خیرپور میر روحل خان کھوسو نے کوٹ ڈیجی میں قائم خیمہ بستی کا دورہ کیا.
مزیدپڑھیں -
بلوچستان سے سیلابی پانی کی وجہ سے سندھ شدید متاثر ہواہے، مراد علی شاھ
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے اور سیاب متاثرین کو درپیش مسائل کو دیکھنے کے لئے ایک ماہ کے دوران دوسری بار ٹھٹھ پہنچ گئے
مزیدپڑھیں -
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں تدریسی عمل 19 ستمبر سے شروع ہورہا ہے
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں یونیورسٹی کھولنے اور دوسرے سیمسٹر کی کلاسیں چلانے کے سلسلے میں فیکلٹییوں کے ڈین صاحبان، تدریسی و انتظامی شعبوں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا
مزیدپڑھیں -
متاثرین کے لیے آنے والا امدادی سامان مارکیٹ میں فروخت ہونے لگا، جماعت اسلامی سندھ
امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی ہے متاثرین کے لیے آنے والے امدادی سامان کی مارکیٹ میں فروخت کی اطلاعات قابل تشویش بات ہے.
مزیدپڑھیں -
کراچی سے بارش متاثرین کے لئے آنے والا امدادی سامان لوٹ لیا گیا
بے رحم لوگ بارش متاثرین کا امدادی سامان لے کر جانے والی گاڑی سے امدادی سامان لوٹ کر فرار ہو گے ڈرائیور اور رضا کاروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا.
مزیدپڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ملک میں سیلاب آیا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے، پاکستان گلوبل وارمنگ کی وجہ سے براہ راست متاثر ہورہا ہے
مزیدپڑھیں -
ٹھٹھہ:بارشوں سے مویشی بھی متاثر، لائیو اسٹاک کی جانب سے ویکسین کا عمل تیز
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک انیمل ٹھٹھہ ڈاکٹر منیر جعفرانی نے کہا ہے کہ سندھ میں ہونے والی تیز و طوفانی بارشوں نے جس طرح لوگوں اور انکے گھروں کو نقصان پہنچا یا ہے
مزیدپڑھیں