خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سرکاری دورہ پر قطر پہنچ گئے
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف منگل کو قطر کے 2 روزہ سرکاری دورہ پر دوحہ پہنچ گئے ہیں،قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاسم سیف السلیطی نے دوحہ کے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔
مزیدپڑھیں -
پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار
جنگشاہی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شیر علی ولد دودو جوکیو کو 522 ماوا سمیت گرفتار کرلیا، ملزم جیل منتقل
مزیدپڑھیں -
وزیر اعلٰی سندھ کا بدین کے بارش متاثرہ علاقوں کا دورہ، رلیف سرگرمیوں کا آغاز
وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ بدین کے بارش متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بارش کے پانی کی نکاسی کے بعد رلیف کی دیگر سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے
مزیدپڑھیں -
سندھ میں بارشوں سے تباہی، وزریر اعلیٰ سندھ ٹھٹھہ پہنچ گئے
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ میں پڑنے والی شدید بارشوں کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزه لینے سندھ کے دورے کے دوران پہلے مرحلے میں ٹھٹھ پہنچ گئے
مزیدپڑھیں -
پولیس گردی کے خلاف بدین ضلع میں احتجاج
پولیس گردی اور صحافیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف ایچ یو جے کی اپیل پر ضلع بھر میں بھریور احتجاج مظاہرہ. آ
مزیدپڑھیں -
بدین: ڈاکٹر اسماعیل اوڈیجو کی برسی، پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت غائب
پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما سابق صوبائی وزیر خزانہ اور صحت شہید ڈاکٹر اسماعیل اوڈیجو کی 29 ویں برسی ماتلی میں منائی گئی۔
مزیدپڑھیں -
سکھر میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں پر ایس ایس پی کا نوٹس
ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کی ذمہ داری پولیس کی ہے
مزیدپڑھیں -
کھڑا: پ پ پ کے میاں رزاق ڈنو اور جی ڈی اے کے امیدوار عبدالغفار سومرو کے درمیان مقابلے کا امکان
ضلع خیرپور کے ٹاون کمیٹی کھڑا کے مختلف وارڈز کے امیدواران نے الیکشن ورک مکمل کرنے کے بعد کل 26 جون بروز اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں
مزیدپڑھیں -
جیکب آباد میں فائرنگ اور دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے
ایدھی رضاکار گل مہر کے مطابق جیکب آباد کے علاقے مولا داد روڈ پر فائرنگ اور دستی بم پھینکنے کا واقعہ پیش آیا،واقعے کے بعد زخمیوں اور میت کو اسپتال منتقل کیا گیا
مزیدپڑھیں -
سکھر ڈویژن کے 14 اضلاع میں کل بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوگی
سکھر ضلع میں بلدیاتی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پولنگ کا سامان عملے میں تقسیم کردیا گیاہے
مزیدپڑھیں