خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-
سمیڈا, ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پانچ یونیورسٹیوں کے مابین کاروباریت کے فروغ کیلئے سہ فریقی معاہدہ
"سمیڈا" ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پانچ منتخب یونیورسٹیوں کے مابین نیشنل آئیدیا لیب پروگرام پر عملدرآمد کیلئے افہام و تفہیم کی ایک سہ فریقی یاداشت طے پا گئی۔
مزیدپڑھیں -
سکھرمیں جی ایم سی کالج کے پرنسپل کا طلباء پر۔مبینہ تشدد،طلباء سراپا احتجاج بن گئے
سکھر کے سردار غلام محمد خان مہر میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات نے پرنسپل کی جانب سے پوائنٹ نہ ملنے کی شکایت کرنے پر طلباء کو مبینہ تشدد کے واقعہ کے خلاف کلاسز کا بائیکاٹ کردیا
مزیدپڑھیں -
پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے عہدیداران نے ریٹرنگ افسران پر جانبداری کا الزام
26 جون کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرنگ افسران کی جانب سے اسکرونٹی کا عمل جاری. اسکرونٹی کے عمل کے دوران متعدد پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے نامزد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
مزیدپڑھیں -
فلسطینی صحافی کا قتل عالمی اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔ ڈاکٹر صابر ابو مریم
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم نکبہ کے عنوان سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے جبکہ مرکزی احتجاج کراچی پریس کلب کے باہر کیا گیا۔
مزیدپڑھیں -
ارسلان اسلام شیخ نے اپنے عہدے سے استعفے دیکر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا
وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی ارسلان اسلام شیخ نے اپنے عہدے سے استعفے دے دیاہے اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے
مزیدپڑھیں -
سی ٹی ڈی سکھر کی بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیم داعش کے دہشتگرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
سی ٹی ڈی سکھر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے دہشتگرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے
مزیدپڑھیں -
سکھر روڈ حادثات سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے روڈ سیفٹی سمینار کا انعقاد
سکھر روڈ حادثات سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے آئی بی اے یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ہال میں روڈ سیفٹی سمینار کا انعقاد کیا گیا
مزیدپڑھیں -
بدین میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بدین ضلع کے ساحلی علاقوں اور نہری ٹیل میں زرعی اور پینے کے پانی کی قلت بدین اور ملکانی میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنا ہر جانب العطش العطش کی گونج قومی اسمبلی میں بھی
مزیدپڑھیں -
سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کا سندھ میں پانی کی شدید قلت پر گہری تشویش کا
سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کے چیئرمینن حاجی محمد جاوید میمن نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث آبی بحران پیدا کر کے سندھ کی زراعت کو تباہ کیا جا رہا ہے
مزیدپڑھیں -
سکھر: سیاست کو پاک فوج سے دور رکھا جائے، پاک فوج کے حق میں ریلی
سکھر میں پاکستان زندہ باد پارٹی کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، ورلڈ گلوب چوک سے نیشنل پریس کلب تک ریلی نکالی گئی ہے
مزیدپڑھیں