خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-
ٹھٹھہ کے قریب ماہی گیروں کی بستی میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق
کیٹی بندر کے قریب جزیرے میں ماہی گیروں کی بستی میں آگ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔
مزیدپڑھیں -
کراچی میں رینجرز کی چیک پوسٹ پر دھماکا
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز کی چیک پوسٹ کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزیدپڑھیں -
وزارت داخلہ اوریورپی یونین کے درمیان ملک بدرکئے جانے والے افراد سے متعلق معاملات طے پاگئے
یورپی یونین اور پاکستانی وزارت داخلہ میں ملک بدر کئے جانے والے افراد کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں جس کے مطابق یورپی یونین جرائم پیشہ افراد سے متعلق تمام ثبوت پاکستان کو مہیا کرنے کا پابند ہوگا۔
مزیدپڑھیں -
سندھ دھرتی عظیم صوفی بزرگان دین کی دھرتی ہے، قائم علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ دھرتی نے عظیم صوفی بزرگوں اور شاعروں کو جنم دیا ہے بزرگوں کی دی گئی تعلیم اور درس میں امن بھائی چارے ،محبت اور مذہبی رواداری کاپیغام سمایا ہوا ہے
مزیدپڑھیں -
وکلاء نے جمہوریت کی بحالی کے لئے بھرپور جدو جہدکی ہے ۔وزیر اعلی سندھ
خیرپور 12 جولائی 2014 : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے وکلاء نے ہمیشہ جمہوریت کی بحالی اور بہتر عدالتی نظام کے لئے بھرپور جدو جہد کی ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت سمیت عدالتی اداروں کی مضبوطی کے لئے جدو جہد کرنے والوں کا ساتھ دیا ہے
مزیدپڑھیں -
وومین ایکشن فورم سندھ اور عورت فائونڈیشن کے وفد نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی
رسول آباد میں پریل میمن کے گھر میں لوٹ مار کرنے کے بعد چار خواتین کے ساتھ اجتمائی آبروریزی کے واقعے کے بارے میں معلومات لینے کے لئے وومین ایکشن فورم، عورت فائونڈیشن اور پربھات وومینز ڈولپمنٹ سوسائٹی کی ٹیم نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی۔
مزیدپڑھیں -
شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 13 دہشتگرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 13 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 7 ٹھکانے نے تباہ کردیئے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیگان میں جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کی کمین گاہوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
مزیدپڑھیں -
ارسلان افتخار وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے مستعفی
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار نے وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے استعفی دیدیا۔سیاسی دبا اور شدید تنقید کے بعد بالآخر ارسلان افتخار نے وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے استعفی دیدیا
مزیدپڑھیں -
تحفظ پاکستان بل کی منظوری نیک شگون ہے،پرویزرشید
پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری جو کچھ کررہے ہیں اس کا آئین اور قانون سے کوئی تعلق نہیں۔وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ پارلیمنٹ سے تحفظ پاکستان بل کی منظوری دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد کیلئے نیک شگون ہے۔
مزیدپڑھیں -
خبیرپختونخوا اسمبلی پر دھاندلی کا کوئی الزام نہیں لگایا گیا،پرویز خٹک
وزیراعلی خیبر پختوانخوا پرویز خٹک کہتے ہیں کہ خبیر پختونخوا اسمبلی پر دھاندلی کا کوئی الزام نہیں لگایا گیا، اگر کوئی خیبر پختوانخوا اسمبلی پر دھاندلی کا الزام لگائے تو سارے حلقے کھولنے کو تیار ہیں
مزیدپڑھیں