خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-
خورشید شاہ پبلک اکانٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب
خورشید شاہ کا نام محمود بشیر ورک نے چیئرمین پی اے سی کے لیے نامزد کیا اور تمام ارکان نے ان کی حمایت کی۔
مزیدپڑھیں -
جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، مفرور ملزمان اشتہاری قرار
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسٹس مقبول باقر حملہ کیس کی سماعت چوبیس دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے پانچ مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا
مزیدپڑھیں -
میرپورخاص: ناجائز تعلقات سے انکار پر ہندو لڑکی قتل
میرپورخاص، دوستی نہ رکھنے پر زمیندار نے نوجوان ہاری لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جوابدار فرار ہوگیا۔
مزیدپڑھیں -
نصرت بھٹو نے آمروں کے خلاف جدوجہد بیمثال جدوجہد کی، غنویٰ بھٹو
بیگم نصرت بھٹو جنہیں قوم مادرجمہوریت کے نام سے بھی پکارتی ہے ایوب ، جنرل یحیٰ اور پھر جنرل ضیاء الحق کے دور خلاف بے مثال جدوجہد کی اور بحالی جمہوریت کی تحریک کی قیادت کرتی رہیں
مزیدپڑھیں -
پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پیٹرولیم کے نرخوں میں اضافے کو مسترد کریا
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پیٹرولیم کے نرخوں میں اضافے کو مسترد کریا۔
مزیدپڑھیں -
صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کاحکم
سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ظفر الحق کی درخواست پر صدارتی انتخاب 6 اگست کے بجائے 30 جولائی کو کرانے کا حکم دے دیا۔
مزیدپڑھیں -
پورٹ قاسم کے قریب خوردنی تیل کے جہازکو ڈوبنے سے بچالیا گیا
پورٹ قاسم کے قریب خوردنی تیل کا جہاز ڈوبنے سے بچالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گلف اسیزنامی جہازسری لنکاسے شارجہ جارہاتھا،جہاز کا انجن خراب ہونے کے باعث ڈوبنے کا خدشہ تھا۔ پورٹ قاسم آپریشن ڈپارٹمنٹ جہاز کو ٹگ بوٹس کے ذریعے بندرگاہ تک لائے۔
مزیدپڑھیں