خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-
بدین پریس کلب کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کی مذمت، قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
بدین پریس کلب کا اجلاس پریس کلب کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کی شدید مذمت بلیک میلر بھتہ اور قبضہ خور منشیات فروش عناصر کے خلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
مزیدپڑھیں -
سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کی جانب سے51 پکے مکانات تعمیر
سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن (سرسو) کی جانب سے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز (SPHF) کے تحت سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے چھت کی سطح پر تعمیر کیے گئے پہلے 51 پکے مکانات تعمیر کئے گئے ہیں
مزیدپڑھیں -
صحافی جان محمد مہر کے قتل اور مرکزی ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف بدین میں مظاہرہ
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ملگ گیر اپیل پر سکھر میں شہید کئے جانے والے شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور مرکزی ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ بدین یونٹ کے زیراہتمام بدین میں مظاہرہ کیا اور دھرنا دے کر احتجاج کیا
مزیدپڑھیں -
خیرپور يونين آف جرنلسٹس کی جانب سے سينيئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کی مذمت
خیرپور کے صحافیوں نے کا کہنا تھا کہ سکھر کے سینئیر صحافی شھيد جان محمد مہر نے اپنی پوری زندگی بہادری دليری سے صحافتی مقدس پیشہ کو خوش اسلوبی سے ادا کیا۔
مزیدپڑھیں -
موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں 15 اگست سے کلاسز کا آغاز
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد یونیورسٹی اور اس کے کیمپس کھولنے اور دوسرے سیمیسٹر 2023 کی کلاسیں شروع کرنے کے سلسلے میں ڈین کمیٹی کا اہم اجلاس یونیورسٹی کے وائیس چانسلر کی صدارت میں منعقد ہوا
مزیدپڑھیں -
خیرپور یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے پیمرا ترمیمی بل 2023 کے خلاف احتجاج
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے قائدین کی ہدایت پر خیرپور یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے پیمرا ترمیمی بل 2023 کے خلاف پی.ایف یو.جے کونسل کے رکن صوفی اسحاق کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزیدپڑھیں -
چائنا میڈیا گروپ بیجنگ کی تین رکنی ٹیم کا دورہ پاکستان
چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کی تین رکنی ٹیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ٹیم نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی
مزیدپڑھیں -
کیمپسز میں امن اور رواداری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو نے کمیونٹی ریسیلینس ایکٹیوٹی نارتھ اور انٹر یونیورسٹی کنسورشیم برائے فروغ سوشل سائنسز (آئی یو سی پی ایس ایس )کے زیرِ اہتمام پرامن اور روادار یونیورسٹی کیمپسز کو فروغ دینے کے عنوان پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تین روزہ وائیس چانسلرز کانفرنس میں شرکت کی
مزیدپڑھیں -
روندو: ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے انسانیت کی عظیم مثال قائم کردی
گلگت بلتستان ریسکیو 1122 روندو کے اہلکاروں نے 10 کلو میٹر طویل راستہ پیدل طے کرکے شنگوس حادثے میں زخمی ہونے والے محمد شفا کی جان بچالی
مزیدپڑھیں -
غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور سابق ضلع ناظم عارف مہر جی ڈی اے کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سید ناصر شاہ اور شرجیل میمن کی موجودگی میں غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
مزیدپڑھیں