خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکریٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے۔
مزیدپڑھیں -
وزیراعظم آزاد کشمیرسردارتنویرالیاس نااہل قرار
آزاد کشمیر کی ہائی کورٹ نے سردار الیاس تنویر کو توہین عدالت کے الزام میں اسیمبلی رکنیت میں نااہل قرار دے دیا۔
مزیدپڑھیں -
بدین میں مسلم اور ہندو برادری کی جانب سے مشترکہ افطاری کا اہتمام
بدین کے علاقہ کپری موری میں مسلم اور ہندو برادری کی جانب سے مشترکہ افطار ڈنر کا اہتمام سینکڑوں روزداروں نے ایک ساتھ بیٹھ کر روزہ افطاری کر کے بین المذہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی مثال قائم اور برقرار رکھی.
مزیدپڑھیں -
ملک بھر میں عالمی یوم القدس کی تیاریاں جاری
مقبوضہ فلسطین سے ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی فلسطینیوں نے قبلہ اول بیت المقدس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ایک مہم کا آغاز کیا گیا تھا جس کا شعار ”بہت جلد القدس میں افطاری کریں گے“ رکھا گیا تھا
مزیدپڑھیں -
کاچھو کے مختلف گاٶں کے سیلاب متاثرین میں رمضان راشن تقسیم
کاچھو کے سماجی رہنما جی ایم چانڈیو کی جانب سے کاچھو کے مختلف گاٶں کے سینکڑوں غریب سیلاب متاثرین میں 800 رمضان راشن بیگ تقسیم کیے گٸے
مزیدپڑھیں -
خاتون ٹیچر پر تشدد کا معاملہ، مرد استاد ملازمت سے فارغ
مرد ٹیچر کا خاتون ٹیچر پر تشدد کا معاملہ ڈپٹی ڈاریکٹر ایجوکیش کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ اور سفارشات پر امتیاز عمرانی کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا.
مزیدپڑھیں -
پی ٹی اے نے وکیپیڈیا کی سروس عارضی طور پر معطل کردی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے توہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے/نہ ہٹانے کی وجہ سے ملک میں وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ کردی ہیں۔
مزیدپڑھیں -
بند سکول کھلنے لگے، سماجی تنظیم کا اہم کردار
سماجی تنظیم پرکھ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم کی مشترکہ محنت رنگ لائی گاؤں مبارک شیدی میں 5سال بعد بچے سکول میں نظر آنے لگے
مزیدپڑھیں -
کراچی خوف کا شہر، بدامنی کا راج برقرار
کراچی خوف کا شہر بن گیا، بدامنی کا راج برقرار،نئے سال کے آغاز میں ہی ہزاروں افراد لٹ گئے،افسران کی موجیں،عوام تحفظ کے لیے ٹھوکریں کھانے پر مجبور
مزیدپڑھیں -
بدین کے علاقہ غریب آباد میں گیس صارفین کو مشکلات کا سامنہ
سوئی سدرن گیس کے افسران کی نااہلی اور عدم دلچسپی ،سات روز سے بدین کے علاقہ غریب آباد کی بند گیس سپلائی بحال نہ ہو سکی
مزیدپڑھیں