خبریں
پاکستان و دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں
-
مہنگائی کے خلاف مارچ کرنے والے سندھ کی بدحالی پر خاموش کیوں ،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بدین میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سودی نظام حکمران ٹولے کی لوٹ مار بدترین کریپشن کی وجہ سے ملک میں غربت و معاشی بدحالی ہے
مزیدپڑھیں -
معیاری تعلیم سے ہی عدم برداشت پر قابو پا یا جاسکتا ہے، خلیل احمد ابوپوٹو
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو نے خیرپور میں جاری سالانہ امتحانات کا دورہ کیا۔
مزیدپڑھیں -
سندھ کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر سمگلنگ کا کام جاری
جرائم کی تاریخ انسانی تاریخ جتنی پرانی ہے، پتھر کے زمانے سے تہذیبوں کو آباد کرنے اور خلا کو فتح کرنے کی مہمات کے باوجود جرائم کا سو فیصد خاتمہ نہیں ہوسکا
مزیدپڑھیں -
انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطین و کشمیر کے مظلوموں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں فلسطین و کشمیر کے مظلوموں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزیدپڑھیں -
خواتین پر تشدد روکنے کے حوالے سے خیرپور میں تقریب
جذبہ یوتھ گروپ ساوتھ ایشاءپارٹنر شب ،عورت فانڈیشن کے زیر اہتمام اے ڈی بی لاکالج میں خواتین پر تشدد روکنے، انہیں معاشرے میں نمایاں مقام دلانے ،انسانی حقوق کے دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
مزیدپڑھیں -
عمران خان کی ہر خواہش ناکام ہوگی، منظوروسان
وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات مئی اور جون میں متوقع ہیں عمران خان کی ہر خواہش ناکام ہوگی
مزیدپڑھیں -
خیرپور، سینکڑوں اسکول تاحال فنکشنل نہ ہوسکے
خیرپور ضلع میڈیا سطح پر تعلیم کے معاملے میں بہتر نظر آرہا ہے عملاً زمینی حقائق کچھ اور ہیں ضلع بھر میں سیلابی بارش کے بعد تاحال سینکڑوں اسکول تاحال فنکشنل نہ ہوسکے ہیں
مزیدپڑھیں -
قومی ووٹرز ڈے کے حوالے خیرپور میں آگاہی واک
قومی ووٹرز ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خیرپور آفس کی جانب سے شعور کی بیداری کے حوالے سے آگاہی واک کا سوک سینٹر خیرپور تا پریس کلب خیرپور اہتمام کیا گیا
مزیدپڑھیں -
خیرپور میں سندھی کلچرل ڈے منایا گیا
خیرپور میں یوم سندھی کلچرل ڈے انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا اس موقع پر مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں تمام ریلیاں خاکی شاہ پل پر جمع ہوئیں
مزیدپڑھیں -
کنب: قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر ورثا کا احتجاج
کنب تھانے کی حدود میں مبینہ طور بیدردی سے قتل ہوجانے والی خاتون کے ورثاء نے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب خیرپور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
مزیدپڑھیں