بدین
بدین شہر کی خبریں یہاں شایع کی جاتی ہیں۔
-
خاتون ٹیچر پر تشدد کا معاملہ، مرد استاد ملازمت سے فارغ
مرد ٹیچر کا خاتون ٹیچر پر تشدد کا معاملہ ڈپٹی ڈاریکٹر ایجوکیش کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ اور سفارشات پر امتیاز عمرانی کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا.
مزیدپڑھیں -
بدین کے علاقہ غریب آباد میں گیس صارفین کو مشکلات کا سامنہ
سوئی سدرن گیس کے افسران کی نااہلی اور عدم دلچسپی ،سات روز سے بدین کے علاقہ غریب آباد کی بند گیس سپلائی بحال نہ ہو سکی
مزیدپڑھیں -
مہنگائی کے خلاف مارچ کرنے والے سندھ کی بدحالی پر خاموش کیوں ،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بدین میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سودی نظام حکمران ٹولے کی لوٹ مار بدترین کریپشن کی وجہ سے ملک میں غربت و معاشی بدحالی ہے
مزیدپڑھیں -
بدین: پانی اور صفائی کے مسائل اور درپیش مشکلات پر سیمینار
غیر سرکاری اداروں واٹر ایڈ اور ایل ایچ پی ڈی کے زیراہتمام پینے کے پانی اور ڈرینج کی موجودہ صورتحال اور موجود اسٹیکچر مسائل اور مشکلات پر اسٹیک ہولڈرز سول سوسائٹی اور حکومتی ذمہ دران میں ڈائیلاگ کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد بدین میں کردیا گیا۔
مزیدپڑھیں -
کٹ لگا کرپورے سندھ کو ڈبویا گیا، سید زین شاہ
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ کی قیادت میں ہزاروں کارکنوں کی سیلاب کی تباہ کاریوں، متاثرین کی عدم بحالی کے خلاف شرکاء کی پرجوش نعرے بازی۔
مزیدپڑھیں -
بدین طالب علم پر استاد کا بدترین تشدد
مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے معصوم بچے پر استاد کا وحشیانہ تشدد تلہار تھانہ پر این سی داخل بااثر شخصیت کا مقدمہ سے دستبردار ہونے کا دباؤ
مزیدپڑھیں -
کوچ اور کار میں تصادم، دو بگھت فقیر ہلاک
گولارچی کے قریب مسافر کوچ اور کار کے درمیان خوفناک تصادم تھرپاکر مٹھی کے دو بگھت فقیر فنکار اور ایک نوجوان فوٹوگرافر سمیت چار افراد ہلاک
مزیدپڑھیں -
پنگریو امدادی کیمپ میدان جنگ بن گیا، ایک ٹرک لوٹ لیا گیا
پنگریو امدادی کیمپ میدان جنگ بن گیا راشن کی تقسیم کے موقع پر شدید بدنظمی ہنگامہ رائی پتھراؤ اور توڑ پھوڑ پولیس کا لاٹھی چارج متعد پولیس اہلکار اور متاثرین زخمی ہو گئے
مزیدپڑھیں -
سیم نالہ میں پانی کی بلند سطح برقرار، دھرنے جاری
ایل بی او ڈی سیم نالہ میں پانی کی بلند سطح برقرار ملحقہ پران ندی میں لگنے والا شگاف بند ہو سکا. تباہ کاریوں کے شکار علاقہ کے آبادگاروں اور متاثرین نے دھرنے دے رکھے ہیں
مزیدپڑھیں -
متاثرین کے لیے آنے والا امدادی سامان مارکیٹ میں فروخت ہونے لگا، جماعت اسلامی سندھ
امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی ہے متاثرین کے لیے آنے والے امدادی سامان کی مارکیٹ میں فروخت کی اطلاعات قابل تشویش بات ہے.
مزیدپڑھیں