بدین
بدین شہر کی خبریں یہاں شایع کی جاتی ہیں۔
-
کراچی سے بارش متاثرین کے لئے آنے والا امدادی سامان لوٹ لیا گیا
بے رحم لوگ بارش متاثرین کا امدادی سامان لے کر جانے والی گاڑی سے امدادی سامان لوٹ کر فرار ہو گے ڈرائیور اور رضا کاروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا.
مزیدپڑھیں -
وزیر اعلٰی سندھ کا بدین کے بارش متاثرہ علاقوں کا دورہ، رلیف سرگرمیوں کا آغاز
وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ بدین کے بارش متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بارش کے پانی کی نکاسی کے بعد رلیف کی دیگر سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے
مزیدپڑھیں -
پولیس گردی کے خلاف بدین ضلع میں احتجاج
پولیس گردی اور صحافیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف ایچ یو جے کی اپیل پر ضلع بھر میں بھریور احتجاج مظاہرہ. آ
مزیدپڑھیں -
بدین: ڈاکٹر اسماعیل اوڈیجو کی برسی، پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت غائب
پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما سابق صوبائی وزیر خزانہ اور صحت شہید ڈاکٹر اسماعیل اوڈیجو کی 29 ویں برسی ماتلی میں منائی گئی۔
مزیدپڑھیں -
قومی عوامی تحریک کے رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمات کے خلاف مظاہرہ
قومی عوامی تحریک کے رہنماؤں اور کارکنوں بلاجواز چھوٹے مقدمات کے اندراج اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا
مزیدپڑھیں -
بدین کے روڈوں کی تعمیر میں استعمال ہونے والا مٹریل انتہائی غیر معیاری ہے، شہریوں کی شکایت
بدین شہر کے اہم روڈوں کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہونے کے باوجود محکمہ پبلک ہیلتھ روڈ کے دونوں جانب ٹوٹ پھوٹ کا شکار گندے نالوں کی تعمیرومرمت کا آغا نہ کر سکا
مزیدپڑھیں -
بدین میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بدین ضلع کے ساحلی علاقوں اور نہری ٹیل میں زرعی اور پینے کے پانی کی قلت بدین اور ملکانی میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنا ہر جانب العطش العطش کی گونج قومی اسمبلی میں بھی
مزیدپڑھیں -
محکمہ انہار اور بااثر افراد پر درختوں کی کٹائی کا الزام، کاروائی کا مطالبہ
مورجھر نہر کے کناروں سے درختوں کی کٹائی مقامی افراد کا محکمہ انہار اور بااثر افراد پر درختوں کی کٹائی کا الزام ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ.
مزیدپڑھیں -
بدین: مشیر وزیراعلی سندھ کی کھلی کچہری، مسائل کے انبار لگ گئے
وزیراعلی سندھ کے مشیر کھلی کچہری کرپشن، رشوت ،کمیشن، پانی کی قلت، منشیات کی فروخت ،سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ و دیگر مسائل کے انبار لگ گئے
مزیدپڑھیں -
بدین پانی کی قلت کا شکار
بدین ضلع ایک بار پھر پانی کی قلت کا شکار نہری ٹیل اور ساحلی علاقوں میں پینے کا پانی بھی دستیاب نہ رہا کاشت فصلیں بھی سوکھنے لگی.
مزیدپڑھیں