خیرپور
-
خیرپور میں سندھی کلچرل ڈے منایا گیا
خیرپور میں یوم سندھی کلچرل ڈے انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا اس موقع پر مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں تمام ریلیاں خاکی شاہ پل پر جمع ہوئیں
مزیدپڑھیں -
کنب: قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر ورثا کا احتجاج
کنب تھانے کی حدود میں مبینہ طور بیدردی سے قتل ہوجانے والی خاتون کے ورثاء نے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب خیرپور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
مزیدپڑھیں -
ریڈیو پاکستان خیرپور، شاندار ماضی مگر کوئی پرسال حال نہیں
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دئے گئے تحفے کی کسی نے قدر نہیں کی بلڈنگ اور ہائی پاور ٹرانسمیٹر کی عمارت انتہائی خستہ حالت اور چار دیواری گرنے سے بچے ٹرانسمیٹر کی عمارت میں کرکٹ کھیلتے اور گا ئیں بھینسیں گھومتی نظر آرہی ہیں
مزیدپڑھیں -
صحافت کریں یہ سرکاری نوکری، نوٹس جاری
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کے ساتھ صحافت کرنے والوں کے خلاف گھنٹی بج گئی سندھ حکومت کی سرکاری ملازمت کرنے والوں سے سوال صحافت کرو یا نوکری
مزیدپڑھیں -
خیرپور پولیس کی ضلع کشمور میں کارروائی، مغوی بازیاب
خیرپور پولیس کی ضلع کشمور کے کچےمیں کامیاب کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا مغوی مرید عباس بڑدی باحفاظت بازياب
مزیدپڑھیں -
رانی پور میں پولیس کی کاروائی نومولود لاوارث بچہ برآمد
خیرپور کے تھانہ رانی پور پولیس کی کاروائی، نومولود لاوارث بچہ اور مسروقہ 02 موٹر سائیکلیں برآمد ہونے کے بعد اصل مالکان کے حوالے
مزیدپڑھیں -
سہون جانے والے زائرین کو حادثہ، جاں بحق والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
خیرپور سے سہون جانے والے 18جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان سےبتائے جاتے ہیں میتوں کے گھر پہنچنےپر رقت آمیز مناظر لوگ زار قطار رو رہے تھے
مزیدپڑھیں -
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں دو روزہ تربیتی پروگرام
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اور لٹریچر کے زیرِ اہتمام اور ریجنل انگلش لینگویج آفیس پاکستان اور امریکن سفارت خانہ اسلام آباد کے اشتراک سے دو روزہ تربیتی پروگرام اپنے اختتام کو پہنچا
مزیدپڑھیں -
آبادگاروں کے لیے کسی قسم کا ریلیف پیکیج جاری نہیں ہوا
ایوان زراعت ضلع خیرپور کے صدر حافظ عبدالحلیم میمن و دیگر آبادگاروں نے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے آبارگاروں سے ملاقاتیں اور متاثرہ باغات کا بھی جائزہ لیا۔
مزیدپڑھیں -
گاڑھی موری ہیلتھ سینٹر میں بارش کا پانی نہ نکل سکا
خیرپور کا نواحی شہر گاڑھی موری کا دیہی صحت بنیادی مرکز شفاخانہ کے بجائے امراض باٹنے کا مرکز بن گیا
مزیدپڑھیں