خیرپور
-
خیرپور: مل کالونی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جائیں
خیرپور ضلع بھر میں اربن فلڈ کا طوفان گزرگیا جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تعلیمی ادارے بھی ان کی زد میں أئے مگر حالات بہتر ہونے کے باوجود تعلیمی سرگرمیاں شروع نہ ہوسکی ہیں۔
مزیدپڑھیں -
سکھر کے صحافی جی ایم حیدری کو جان کا خطرہ
سکھر کے صحافی کو جان کا خطرہ صحافی عزیز میمن شہید اور اجے لالوانی کے بعد ایک اور صحافی جی ایم حیدری کی جان بھی خطرے میں۔
مزیدپڑھیں -
قومی احتساب بیورو نے میو نسپل کمیٹی خیرپور کا ریکارڈ طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو نے میو نسپل کمیٹی خیرپور کا گزشتہ 5 سالہ ریکارڈ طلب کرلیا ہے
مزیدپڑھیں -
الخدمت فاونڈیشن: ٹینٹ سٹی کے بعد پیش امام اور حفاظ میں راشن تقسیم
الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کے لئے کیمپ سٹی قائم کرنے کے بعد اب ضلع بھر کی مساجد کے پیش امام اور حافظ قرآن میں راشن ٹینٹ اور مچھر دانیاں تقسیم کرنے کا جاری ہے
مزیدپڑھیں -
مقتول صحافی اجے لالوانی قتل کیس کا گواہ پراسرارحادثے میں جان بحق
سکھر کے علاقہ صالح پٹ کے مقتول شہید صحافی اجے لالوانی قتل کیس کا گواہ اور نوجوان صحافی نریش کمار پراسرار طور روڈ حادثے میں جان بحق۔
مزیدپڑھیں -
خیرپور پولیس کی ایک ماہ کی کاکردگی رپورٹ
خیرپور پولیس کی گزشتہ ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ۔مختلف جرائم ( ڈکیتی, چوری ) میں ملوث 44 ملزمان کو گرفتار کیا گیا
مزیدپڑھیں -
غیرسیاسی اور بدعنوانی سے پاک پولیس سے کارکردگی کی امید کی جاسکتی ہے، ماہر قانون دان مجاہد حسین راجپوت
حالیہ برساتیں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی ایک عذاب الہٰی سے کم نہیں تھی کہ اب بھی حکومت کا دعویٰ کہ 50 فیصد علاقوں سے پانی نکل گیا ہے سفید جھوٹ ہے
مزیدپڑھیں -
پی پی رہنماؤں کی عدم توجہی، کوٹڈیجی کے سیلاب متاثرین امداد کے منتظر
برساتوں کے دو ماہ بعد بھی ایم این اے نفيسہ شاھ جیلانی اور ایم پی اے منور علی وسان خیرپور کی تحصیل کوٹڈیجی کے نواحی متاثرہ دیہاتوں گاؤں سونو خان گوپانگ،گاؤں مراد خان گوپانگ کا جائزہ لینے کےلئے نہ پہنچ سکے
مزیدپڑھیں -
تعلقہ میونسپل کمیٹی خیرپور کے سینکڑوں ملازمین کا بقایا جات نہ ملنے کے خلاف ہڑتال
تعلقہ میونسپل کمیٹی خیرپور کے سینکڑوں ملازمین نے بقایا جات نہ ملنے ریٹارڈ ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک رکھنے اور حاضر سروس ملازمین کی یونی فارم اسکالر شپ نہ ملنے کے خلاف علامتی ہڑتال کی۔
مزیدپڑھیں -
ایس ایس پی خیرپورکی ڈسٹرکٹ بار آمد، وکلاء کے مسائل کی یقین دہانی
ایس ایس پی خیرپور میر روحل خان کھوسو کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن کے عہده داران و ممبران کی دعوت پر ڈسٹرکٹ بار خیرپور کا دورہ
مزیدپڑھیں