سکھر
-
سیپکو کے نئے سربراه اعجازاحمد چنا کا بدعنوانی کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ
سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کے نئے تعینات ہونے والے چیف ایگزیکٹو آفیسر اعجازاحمد چنہ نے بجلی چوری، عملے کی سست کارکردگی اور ادارے میں بدعنوانی کے خلاف سخت موقف اپنایا ہے
مزیدپڑھیں -
وفاقی ٹیکس محتسب پاکستان ایک ریلیف دینے والا ادارہ ہے ، سجاد علی منگی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ٹیکس دہندگان کی جانب سے سال 2024 کے دوران ایف ٹی او کے مرکزی سیکریٹریٹ سمیت تمام علاقائی دفاتر میں 13,506 شکایات رجسٹرڈ کرائی گئیں
مزیدپڑھیں -
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کا سکھر کا دورہ، مختلف منصوبوں پر دستخط
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخت عتیق نے جمعرات کو سکھر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرمین ضلع کونسل سید کامل حیدر شاہ سے ملاقات کی۔
مزیدپڑھیں -
سیپکو کا بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
گورنمنٹ آف پاکستان کی ہدایات پر سیپکو کے دائرہ اختیار میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف شب و روز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
مزیدپڑھیں -
موٹروے ایم فائیو گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق
موٹروے ایم فائیو کے گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم سے سینئر صحافی حیدر سندھی کے خاندان کے 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے
مزیدپڑھیں -
ایف آئی اے بجلی چوری میں سہولت فراہم کرنے والے سیپکو افسران کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرے
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی کرپشن سرکل کو اپنی انسداد بجلی چوری کی تحقیقات میں کوششیں کرنی چاہئیں، سکھر ریجن میں بجلی چوری کرنے والے سیپکو افسران کی ایک زنجیر کا پتہ لگانا چاہیے
مزیدپڑھیں -
سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کی جانب سے51 پکے مکانات تعمیر
سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن (سرسو) کی جانب سے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز (SPHF) کے تحت سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے چھت کی سطح پر تعمیر کیے گئے پہلے 51 پکے مکانات تعمیر کئے گئے ہیں
مزیدپڑھیں -
سندھ کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر سمگلنگ کا کام جاری
جرائم کی تاریخ انسانی تاریخ جتنی پرانی ہے، پتھر کے زمانے سے تہذیبوں کو آباد کرنے اور خلا کو فتح کرنے کی مہمات کے باوجود جرائم کا سو فیصد خاتمہ نہیں ہوسکا
مزیدپڑھیں -
سکھر میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں پر ایس ایس پی کا نوٹس
ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کی ذمہ داری پولیس کی ہے
مزیدپڑھیں -
کھڑا: پ پ پ کے میاں رزاق ڈنو اور جی ڈی اے کے امیدوار عبدالغفار سومرو کے درمیان مقابلے کا امکان
ضلع خیرپور کے ٹاون کمیٹی کھڑا کے مختلف وارڈز کے امیدواران نے الیکشن ورک مکمل کرنے کے بعد کل 26 جون بروز اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں
مزیدپڑھیں