سکھر
-
سکھر میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں پر ایس ایس پی کا نوٹس
ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کی ذمہ داری پولیس کی ہے
مزیدپڑھیں -
کھڑا: پ پ پ کے میاں رزاق ڈنو اور جی ڈی اے کے امیدوار عبدالغفار سومرو کے درمیان مقابلے کا امکان
ضلع خیرپور کے ٹاون کمیٹی کھڑا کے مختلف وارڈز کے امیدواران نے الیکشن ورک مکمل کرنے کے بعد کل 26 جون بروز اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں
مزیدپڑھیں -
جیکب آباد میں فائرنگ اور دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے
ایدھی رضاکار گل مہر کے مطابق جیکب آباد کے علاقے مولا داد روڈ پر فائرنگ اور دستی بم پھینکنے کا واقعہ پیش آیا،واقعے کے بعد زخمیوں اور میت کو اسپتال منتقل کیا گیا
مزیدپڑھیں -
سکھر ڈویژن کے 14 اضلاع میں کل بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوگی
سکھر ضلع میں بلدیاتی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پولنگ کا سامان عملے میں تقسیم کردیا گیاہے
مزیدپڑھیں -
سندھ میں پیپلزپارٹی نے من پسند آر اوز تعینات کرائے ہیں: مبین جتوئی
سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،پی ٹی آئی سندھ نے پیپلزپارٹی پر پری پول رگنگ کےالزامات عائد کردیئے ،سندھ میں پیپلزپارٹی نے من پسند آر اوز تعینات کرائے ہیں جو پیپلزپارٹی رہنماؤں کےگھروں کی حاضری بھر رہےہیں
مزیدپڑھیں -
دو سے چارہ ماہ میں صورتحال بہتر ہوجائے گی: مولانا فضل الرحمان
پی ڈی ایم اور جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ہم عمران خان کو چھوڑدیتے تو اس نے جو گند جو پھیلایا اس سے ملک ٹوٹ چکا ہوتا یا پھر ٹوٹ رہا ہوتا ہم نے حکومت کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے
مزیدپڑھیں -
مجھے مدینہ میڈیکل سینٹر سے بے دخل کر کے قبضہ کر لیا ہے: علی اصغر جوگی
حنت سے خیرپور میں مدینہ میڈیکل سینٹر اور سچل سرمست آف کالج نرسنگ بلڈنگ بنا ئی تھی جہاں مریضوں کیلئے سی ٹی اسکین ، ایم آئی آر،اوٹی ، پچاس بیڈ پر مشتمل اسپتال قائم کیا
مزیدپڑھیں -
آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں جینڈر بیس وائیولیشن کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سب ریجن طارق عباس قریشی کا کہنا تھا کہ قرآن مجید میں دو آیات زمانہ جاہلیت میں بے گناہ درگور کی جانے والی بچیوں کے لیے ہیں
مزیدپڑھیں -
سکھرکے کچے میں مہر اور جتوئی برادری کے دو گروہوں میں زمینی تنازعہ پر دوافراد قتل ،چار زخمی ،
ضلع کے کے کچے کے علاقے شاہ بیلو میں زمین کی ملکیت کے تنازعہ پر مہر اور جتوئی برادری کے دو گروہوں میں تصادم ہوگیا جس کے دوران دونوں اطراف سے ایک دوسرے پر جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی
مزیدپڑھیں -
فیڈرل شرعی کورٹ برانچ سکھر کا افتتاح تاریخی اقدام ہے، شفیع محمد چانڈیو
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ شفیع محمد چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ فیڈرل شرعی کورٹ سکھر برانچ کے قیام میں سندھ حکومت نے بھرپور تعاون کیا ہے
مزیدپڑھیں