تازہ ترین
-
چین
چین کی سبز توانائی میں کامیابیاں
حالیہ برسوں میں ایک بڑے اور ذمہ دار ملک کی حیثیت سے چین نے متعدد عملی اقدامات کے ذریعے یہ کوشش کی ہے کہ ملک میں سبز توانائی کی فراہمی کا جامع نظام بنایا جائے
-
سکھر
نجف میں پھنسے 3 نوجوان، خاندان کا فوری واپسی کا مطالبہ
عراق کے مقدس شہر نجف میں چوھان برادری کے تین نوجوانوں کو اربعین واک میں شرکت سے روک دیا گیا، جس پر اہلِ خانہ اور برادری کے افراد نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ سندھ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے
-
اسکالرشپ
عمانی اسکالرشپ 2025-26: پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ انڈرگریجویٹ مواقع
پاکستانی طلبہ کے لیے عمان میں اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع! اعلیٰ تعلیمی کمیشن (HEC) پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ عمانی حکومت 2025-26 سیشن کے لیے مکمل فنڈڈ انڈرگریجویٹ اسکالرشپس پیش کر رہی ہے
-
اسلام آباد
یومِ آزادی اور معرکۂ حق — اتحاد، جوش و ولولہ اور رنگا رنگ تقاریب
اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی تاریخی فتح کی مناسبت سے مرکزی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جہاں سبز ہلالی پرچموں کی بہار اور حب الوطنی کے ترانوں نے ماحول کو پرجوش بنا دیا
-
کوئٹہ
بلوچستان میں ڈیجیٹل میڈیا کے نوجوان صحافی حکومتی تعاون کے منتظر
نوجوانوں کے عالمی دن پر ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے میں ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ 99 فیصد افراد نوجوان ہیں، مگر ان کی محنت کے باوجود حکومت کی جانب سے کوئی رہنمائی یا سرپرستی فراہم نہیں کی جا رہی
-
بلاگ
امریکہ میں عزت و احترام – ایک ذاتی تجربہ
کل، میں اپنی بیٹی “سَبھِتا سندھو” کو لے کر امریکہ کی اسٹیٹ نارتھ کیرولائنا کے ہیومن سروسز ڈیپارٹمنٹ گئی۔ گیٹ پر ایک افسر نے ہمارا خوش دلی سے استقبال کیا
-
اسلام آباد
شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا خدشہ
5 اگست سے 10 اگست 2025 کے دوران پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث متعدد دریاؤں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
-
اسلام آباد
پاکستان وائلڈ لائف ایوارڈز 2025: جنگلی حیات کے محافظوں کو خراجِ تحسین
اسلام آباد میں منعقدہ ایک اہم تقریب میں پاکستان بھر سے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے افراد کو "پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز 2025" سے نوازا گیا۔
-
ملیر
گھگھر کے قریب بھنبھو گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کا بہیمانہ قتل
گھگھر ولیج کے قریب بھنبھو گوٹھ میں مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر کلہاڑیوں کے وار سے شوہر، بیوی اور ان کے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
ملیر
کراچی کے نواحی گوٹھ جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم
شہر کراچی کے نواحی علاقوں میں شامل خیر محمد خاصخیلی گوٹھ، محمد رحیم گوٹھ، اور کوڈیر گوٹھ جیسے کئی دیہات آج بھی 21ویں صدی میں بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ پانی، بجلی، گیس، تعلیم، صحت اور سڑکیں ان علاقوں کے مکینوں کے لیے ایک خواب بن چکی ہی
-
تربیتی کورسز
خواتین میڈیا ورکرز کے لیے ایک منفرد تربیتی ورکشاپ!
MMfD کی جانب سے پنجاب کی خواتین صحافیوں کے لیے ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا عنوان ہے "فیمینسٹ ٹیک ایکسچینج"
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اطلاع برائے طلبہ
خزاں 2024 کے تمام جماعتوں کے نتائج آ چکے ہیں، جن میں سپلی اور فیل مضامین بھی شامل ہیں۔ اب اگلے سمسٹر کے لیے تمام کلاسز کے داخلے جاری ہیں۔
-
تعلیمی کارنر
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بی ایس پروگرام کے داخلے – فیز 2 شروع
جی سی یو لاہور نے انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لیے فیز 2 کے داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔ طلبہ اب بی ایس (BS) پروگرام کے پہلے (1st) اور پانچویں (5th) سمسٹر میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں
-
ٹیکنالوجی
کورئیر سروسز کے جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں – پی ٹی اے کی اہم وارننگ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ خود کو کورئیر سروسز کا نمائندہ ظاہر کرنے والے افراد کی طرف سے موصول ہونے والے مشکوک پیغامات اور فون کالز سے ہوشیار رہیں
-
تعلیمی کارنر
ایل ایل بی میں داخلے کے لیے LAT ٹیسٹ کا شیڈول جاری
ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے ایل ایل بی میں داخلے کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔