ادبیات
اس میں زمرے میں اردو ادب کے حوالے سے مراسلہ جات شایع کیے جاتیں۔
-
تاریخ جاپان (دوسری قسط)
اپنے آخری حریف کے خاتمے کے بعد ، میناموتو قبیلے کے اُس وقت کے سربراہ یوری تومو نے کاماکورا میں اپنا فوجی اڈہ قائم کرتے ہوئے ایک جاگیردارانہ عسکری آمریت کی بنیاد ڈالی ۔ کاماکورا، سابق دارالحکومت کیوتو کے مشرق میں 300 میل کے فاصلے پر واقع ہے ۔ اِس حکومت کو باکوفو کہتے تھے ۔
مزیدپڑھیں -
تاریخِ جاپان
جاپانیوں کے ہاں اپنے آغاز کے بارے میں دیگر قومیتوں کی طرح کئى داستانیں موجود ہیں ۔
مزیدپڑھیں -
غالب فطرت یا تربیت؟ حکایت شیخ سعدی
عرب کے چوروں کا ایک گروہ پہاڑ کی ایک چوٹی پر قبضہ کرکے جا بیٹھا۔ یہ قافلوں کو کی گزرگاہ تھی اس گروہ نے گزرنے والوں کو اور تجارت کرنے والوں کا راستہ بندکردیا۔ ان کے قبضے نے سب کو خوفزدہ کردیا۔ بادشاہ نے کے لشکر بھی ان پر قابو پانے سے قاصر ہوگئے۔ آخرکار ملک بھر کے باسیوں نے ان پر قابو پانے کے لئے حفاظتی اقدامات کا مشورہ کیا۔ فیصلہ ہواکہ ان کو ڈھیل و مہلت نہ دی جائے ورنہ مقابلہ ناگزیر ہوجائیگا۔ کیونکہ جب کسی درخت کی جڑ نئی ہوتو اسے اکھاڑنا آسان ہے اور جب اسے کچھ مدت بڑھنے دیا جائے تو پھر اسے اکھاڑنا مشکل ہوجاتا ہے۔انہوں نے اس تکلیف سے جان بچانے کو سر جوڑے۔ مشورہ کرکے ایک آدمی کو ان کی مخبری پر مقرر کردیا۔ جس نے حالات کا مطالعہ کرکے مطلع کیا۔ چند تجربہ کار جنگ جو اور جنگ آموزدہ کو مسلح اس جگہ بھیجا مگر وہ کمین گاہ سے باہر کہیں گئے ہوئے تھے۔ چنانچہ جب چوررات کے وقت ڈاکہ ڈال کر مسافروں کا سامان لوٹ کر آئے، انہوں نے مال کو ایک جگہ جمع کرکے رکھ دیا اور اپنے ہتھیار اتار کر گہری نیند سوگئے تو تجربہ کار افراد کے …
مزیدپڑھیں -
تحریک نفا ذ اردو کا ترجمان ،ما ہنا مہ ” نفا ذ اردو “کا تا زہ شما رہ شا ئع ہو گیا ۔
کر اچی : تحریک نفا ذ اردو کی ترجما نی کا حا مل قو می زبا ن و ادب کا ما ہا نہ جر یدہ ” نفا ذ اردو ‘ ‘ کر اچی ڈا کٹر سید مبین اختر کی سر پر ستی میں گذ شتہ تین سا ل سے با قا عدگی اور تو اتر کے ساتھ شا ئع ہو رہا ہے ۔ شبیر احمد انصاری کی زیر ادارت دسمبر 2010 ء کا تا زہ شما رہ بھی منظر عا م پر آگیا ہے۔ جس میں قا ئدا عظم ، قو می زبان و ادب اور ممتا ز دا نشور ، شا عر ، ادیب ، نقا د سر شا رصد یقی ،ابن اختر امروہی (جدّہ) ، شا ہنو از فا روقی، ند یم حید ر رضوی ، فا رعہ سہیل ، مر یم گیلانی ، وا صل عثما نی (امریکہ)، مہ جبیں اختر اور جما ل الدین اختر کا قلمی تعاون شا مل ہے۔ دریں اثنا ء! ہر ماہ کے پہلے منگل کو بعد نما ز مغرب کر اچی نفسیاتی ہسپتا ل میں اردونشست کا انعقاد بھی ہو تا ہے ، اس ما ہ کی نشست 7 ، دسمبر کو ہو گی۔
مزیدپڑھیں