اردو شاعری
اس زمرے میں اردو میں شاعری شایع کی جاتی ہے۔
-
گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں سِتارہ ہو
اردو ٹوڈے پر اردو شاعری کا سلسہ شروع کیا جارہاہے، جس میں مختلف شعراء کا کلام پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں آج حاضر ہے پروین شاکر کی غزل۔
مزیدپڑھیں -
نئے سال سے التجا
نیا سال آیا ہے دل میں نئی امیدیں لایا ہے ۔ پچھلے برس کے لمحات کو صوفی نے اپنے دامن میں سجایا ہے ۔
مزیدپڑھیں -
میں آئینہ تھا وہ میرا خیال رکھتی تھی
ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺗﮭﺎ ، ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﭼﻦ ﮐﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ...
مزیدپڑھیں -
ڈرون حملے اور امن
کیا یہ ڈرون امن قائم کرینگے یا؟ معصوم جانوں کا قتل عام کرینگے؟ کیا یہ فرعون دوستی کرینگے؟ دہشت گرد ہے کون؟
مزیدپڑھیں -
کوئی شام گھر بھی رہا کرو
یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، جوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے اس چپکے چپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملوگے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو
مزیدپڑھیں -
ظلمت میں، اندھیروں میں، تُو ہے جیسے نور
ظلمت میں، اندھیروں میں، تُو ہے جیسے نور ہم ســــر ہــــو نہیں ســــکتے تـرے ماہ و طُور پھــــــــر کـــــــیوں مـــــایوسی اور نا اُمّیدی؟ قــــــــدر اپنی کـــــو جان لے تُو میرے مہجور
مزیدپڑھیں