ریڈیو
اس حصے میں ریڈیو کے حوالے سے مراسلے شایع کیے جاتے ہیں۔
-
ریڈیو روس کی دوسری کانفرنس اسلام آباد میں
ریڈیو روس کے شعبہ اردو کی دوسری کل پاکستان لسنرز کانفرنس 16 نومبر 2011 کو اسلام آباد میں منعقد ہورہی ہے، ریڈیو ماسکو کی جانب سے سامعین کو دعوت نامے بھیجے جارہے ہیں۔
مزیدپڑھیں -
ڈوئچے ویلے اکیڈمی کے تعاون سے خصوصی تربیتی پروگرام
جرمنی کی ڈوئچے ویلے اکیڈمی کے اشتراک سے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی خبروں ،پروگراموں اور تکنیکی شعبے کے عملے کی تر بیت کا پروگرام پیر کو اسلام آباد میں شروع ہوا۔
مزیدپڑھیں -
ریڈیو پاکستان بیرون ملک پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان محدود وسائل کے ساتھ بیرون ملک میں پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
مزیدپڑھیں -
ریڈیو تہران کی نئی فریکونسی
ریڈیو تہران کی 28 مارچ 2011 سے فریکونسی تبدیل ہوچکی ہے۔ نئی فریکونسی نوٹ فرمالیں شام 31 میٹر بینڈ میں 9845 اور 9830 25 میٹر بینڈ میں 11695، 11620 میڈیم ویو 765 صبح 49 میٹربینڈ میں 5930، 7325 41 میٹربینڈ میں 9839 31 میٹربینڈ میں 9839 میڈیم ویو میں 765، 1098
مزیدپڑھیں -
پاکستانی سامعین اور لسنرز کانفرنس
ہم جب بچپن میں ریڈیو سنتے تھے تو اس وقت ہمار مطمع نظر معلومات حاصل کرنا ہوتا اور باقی دنیا کے حالات سے آگاہی حاصل کرنا ہوتا تھا گرچہ ان دنوں ریڈیو والے سامعین کی کافی حوصلہ افزائی کرتے تھے اور کافی کچہ بھیجتے تھے، سماعت کا یہ سفر کئی عشروں تک محیط ہے
مزیدپڑھیں -
ڈوئچے ویلے نے اپنی ہندی سروس شارٹ ویو سے بند کردی۔
ڈوئچے ویلے 30 اکتوبر 2010 سے اپنی ہندی سروس شارٹ سے ختم کردی۔ شعبہ جنوبی ایشیا کے انچارج جناب گراہم لوکس کا کہنا ہے کہ اب تمام توجہ ویب سائٹ پر دی جائے گی۔ ا
مزیدپڑھیں -
ریڈیو ویری تاس ایشیا کی 2010 لسنرز کانفرنس منسوخ ہوگئی
ریڈیو ویری تاس ایشیا کے سرگرم نمائندہ جناب ہدایت ناظر نے اطلاع دی ہے کہ کچھ ناگزیز وجوہات کی بناء پر ریڈیو ویری تاس ایشیا کی انتظامیہ نے 2010 کی لسنرز کانفرنس منسوخ کردی ہے۔
مزیدپڑھیں -
ریڈیو صدائے روس کی سامعین کے ساتھ ایک روزہ کانفرنس
یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ ریڈیو صدائے روس نے سامعین کے ساتھ ایک نشت کا اہتمام کیا۔ یہ کانفرنس 28 نومبر 2010 کو کراچی میں روسی ثقافتی مرکز میں ہوئی
مزیدپڑھیں