صحت و زندگی
صحت کے بارے میں خبریں و معلومات یہاں دی جاتی ہیں۔
-
درد کا علاج دواں کے بجائے ذہن سے بھی ممکن ہے،نئی تحقیق
درد کا علاج دواں سے زیادہ ذہن میں چھپا ہوا ہوتا ہے بس ذرا سی دماغی مشقت کی کے بعد اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔جی ہاں امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق درد کی شدت کو کم یا زیادہ محسوس کرنا ہمارے ذہن کے کنٹرول میں ہوتا ہے
مزیدپڑھیں -
یادداشت کی بیماری کے خاتمے کے لیے ہدف بنا لیا گیا
جی ایٹ ملکوں نے یادداشت کی کمزوری کے مرض کا مؤثر علاج ڈھونڈنے کے لیے 2015ء تک کا ہدف طے کیا ہے۔ برسوں سے اس بیماری کے خلاف دوا نہیں بنائی جا سکی جس پر گہری تشویش پائی جاتی ہے۔
مزیدپڑھیں -
پنجاب:مزید 17 افراد ڈینگی وائرس کا شکار
پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید سترہ افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے،رواں برس صوبے میں ابتک متاثرہ افراد کی تعداد دوہزار چھ سو تیرہ ہو چکی ہے
مزیدپڑھیں -
چائے کے زیادہ استعمال سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں،تحقیق
حالیہ تحقیق سے ثابت ہو ا ہے کہ چائے کا زیادہ استعمال انسانی جسم کی ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ امریکی محققین نے ایک تحقیق میں کہا ہے کہ چائے میں فلو رین کی زیادہ مقدار ہڈیو ں اور دانتوں کو کمزور کرتی ہے
مزیدپڑھیں -
لاہور، قاتل ڈینگی کے وار نےآج مزید دو افراد کی جان لے لی، پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد دوسو انتیس ہوگئی ۔
لاہورمیں ڈینگی فیورتمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود قابو میں نہیں آرہا۔آج لاہور کے علاقے وسن پورہ کا باسٹھ سالہ اسد اور بائیس سالہ خدیجہ میو ہسپتال میں دم توڑ گئی
مزیدپڑھیں