سائنس
سائنس کے بارے میں معلومات یہاں دی جاتی ہے۔
-
کھجور کے طبی فوائد مختلف بیماریوں کے خلاف موثر کردار ادا کرسکتے ہیں ،ماہرین
کھجور کا استعمال صرف سنتِ رسول ہی نہیں بلکہ اس کے طبی فوائد بھی بیش بہا ہیں۔ کھجور کو ہمیشہ سے ہی طاقت ورپھل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
مزیدپڑھیں -
درد کا علاج دواں کے بجائے ذہن سے بھی ممکن ہے،نئی تحقیق
درد کا علاج دواں سے زیادہ ذہن میں چھپا ہوا ہوتا ہے بس ذرا سی دماغی مشقت کی کے بعد اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔جی ہاں امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق درد کی شدت کو کم یا زیادہ محسوس کرنا ہمارے ذہن کے کنٹرول میں ہوتا ہے
مزیدپڑھیں -
یادداشت کی بیماری کے خاتمے کے لیے ہدف بنا لیا گیا
جی ایٹ ملکوں نے یادداشت کی کمزوری کے مرض کا مؤثر علاج ڈھونڈنے کے لیے 2015ء تک کا ہدف طے کیا ہے۔ برسوں سے اس بیماری کے خلاف دوا نہیں بنائی جا سکی جس پر گہری تشویش پائی جاتی ہے۔
مزیدپڑھیں -
پنجاب:مزید 17 افراد ڈینگی وائرس کا شکار
پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید سترہ افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے،رواں برس صوبے میں ابتک متاثرہ افراد کی تعداد دوہزار چھ سو تیرہ ہو چکی ہے
مزیدپڑھیں -
چائے کے زیادہ استعمال سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں،تحقیق
حالیہ تحقیق سے ثابت ہو ا ہے کہ چائے کا زیادہ استعمال انسانی جسم کی ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ امریکی محققین نے ایک تحقیق میں کہا ہے کہ چائے میں فلو رین کی زیادہ مقدار ہڈیو ں اور دانتوں کو کمزور کرتی ہے
مزیدپڑھیں -
49 ملین سال پرانی وہیل مچھلی کا فوصل برآمد
ارجنٹائن کے سائنسدانوں نے وہیل مچھلی کی ابتدائی قسم کا فوصل دریافت کیا ہے۔
مزیدپڑھیں -
لاہور، قاتل ڈینگی کے وار نےآج مزید دو افراد کی جان لے لی، پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد دوسو انتیس ہوگئی ۔
لاہورمیں ڈینگی فیورتمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود قابو میں نہیں آرہا۔آج لاہور کے علاقے وسن پورہ کا باسٹھ سالہ اسد اور بائیس سالہ خدیجہ میو ہسپتال میں دم توڑ گئی
مزیدپڑھیں -
ماہرین طب کا مشورہ ہے کہ آلو کھائیں اور ڈپریشن سے محفوظ رہیں۔
کھانے میں آلو نہ ہوں تو مزہ ہی نہیں آتا۔ آلو چاہے ابلے ہوئے ہوں، سالن کا حصہ ہوں یا پھر فرینچ فرائیز ہوں اس سبزی میں قدرت نے بے پناہ قوت اور لذت رکھی ہے۔ آلوؤں میں کاربوہائیڈریٹس کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو انہیں قوت بخش اور صحت افزا بناتی ہے۔ آلو میں وٹامن سی اور وٹامن بی موجود ہوتا ہے۔
مزیدپڑھیں -
ماحولیاتی مضر گیسوں میں کمی کے لیے مالی امداد میں پیشرفت
عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق پاناما سٹی میں ہفتہ بھر جاری رہنے والے مذاکرات جمعے کو ختم ہو گئے۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ غریب ملکوں کو ماحول کے لیے مضر گیسوں کے اخراج میں کمی کے لیے امداد دینے میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے۔ تاہم مضر گیسوں کے اخراج پر پابندی سے متعلق اہم معاہدے کیوٹو پروٹول کی توسیع اب بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔
مزیدپڑھیں -
انٹرنیٹ جاسوسی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے: اسانج
>دنیا میں ہلچل پیدا کردینے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے کہا ہے کہ انسانی تاریخ نے موجودہ دور کی دریافت انٹرنیٹ سے زیادہ فعال جاسوسی کی مشین ابھی تک نہیں دیکھی ہے
مزیدپڑھیں