اپنی تحاریر اور پریس ریلیز بھجوائیں

اردو ٹوڈے ایک جدید اردو ویب سائٹ ہے جس کا آغاز 27 اپریل 2021 کو کیا گیا۔ ہم اردو زبان میں صحافت، ادب، اور خیالات کے اظہار کے ایک آزاد پلیٹ فارم کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

ہم نئے لکھنے والوں، صحافیوں، اور ادیبوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنی تحاریر ہمیں ارسال کریں۔ اگر آپ مضمون، ادبی تحریر، شاعری، کالم یا کسی موضوع پر خبر لکھتے ہیں، تو اردو ٹوڈے کے ذریعے اسے شائع کر کے قارئین تک پہنچا سکتے ہیں۔

پریس ریلیز بھیجنے والوں کے لیے خصوصی دعوت:

اگر آپ کسی تنظیم، ادارے یا کسی عوامی سرگرمی کے بارے میں پریس ریلیز جاری کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں خوشی ہوگی کہ آپ کی خبر کو ہماری ویب سائٹ پر جگہ دیں۔

رابطہ کریں:

اپنی تحریریں اور پریس ریلیز ہمیں ای میل کریں:
📧 [email protected]

اشاعت کی شرائط:

  • صرف اردو زبان میں ٹائپ شدہ تحریریں قبول کی جاتی ہیں۔
  • رومن اردو یا انگریزی میں بھیجی گئی تحریریں شائع نہیں کی جائیں گی۔
  • تحریر یونی کوڈ اردو یا اردو انپیج (InPage) فارمیٹ میں ہونی چاہیے۔
  • غیر متعلقہ یا ناقابلِ اشاعت مواد کو شامل نہیں کیا جائے گا۔

اردو ٹوڈے کے ساتھ جڑیں، اپنے خیالات اور خبروں کو دنیا تک پہنچائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button