کھیل
کھیل مشاغل کے بارے میں معلومات و خبریں
-
ایشین گیمز کے چند نئے سنگ میل
چین کے شہر ہانگ چو میں اس وقت 19 ویں ایشین گیمز جاری ہیں۔45ممالک اور خطوں کے تقریباً 12,500 ایتھلیٹس ہانگ چو میں مختلف گیمز میں مد مقابل ہیں
مزیدپڑھیں -
ایشیائی کھیل، ثقافت کی عمدہ ترجمانی
اس وقت چین کے شہر ہانگ چو میں19 ویں ایشیائی گیمز جاری ہیں۔ یہ گیمز چین کی جانداری اور ثقافت، ٹیکنالوجی اور جدیدیت کی شاندار نمائش ہے،جسے دنیا بھر سے سراہا گیا ہے
مزیدپڑھیں -
ایشیائی گیمز میں نت نئی ٹیکنالوجیز کا عروج
پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے ایتھلیٹس اس وقت ایشین گیمز میں شرکت کے دوران ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں موجود ہیں۔
مزیدپڑھیں -
اسمارٹ اور ماحول دوست ایشیائی گیمز
چین کے شہر ہانگ چو میں جاری ایشین گیمز کو جدت اور ماحول دوستی کا بہترین نمونہ قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔یہی وجہ ہے کہ اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) سمیت گیمز کے شرکاء نے ہانگ چو ایشین گیمز کو اب تک کے سب سے ماحول دوست اور اسمارٹ کھیل قرار دیا ہے
مزیدپڑھیں -
ایشین گیمز کے زبردست انتظامات
چین میں جاری ایشین گیمز کے میزبان شہر ہانگ چو نے کھیلوں کے اس بڑے اور جامع ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے زبردست انتظامات کیے ہیں
مزیدپڑھیں -
چلیں پھر سے سائیکل چلائیں
اعتدال پسند رویوں سے باقاعدہ جسمانی سرگرمیاں جیسے چہل قدمی ، سائیکل چلانا ، یا کھیل کود وغیرہ انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں
مزیدپڑھیں -
سرمائی کھیلوں کی صنعت کا نیا عروج
بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کو اس بات کا سہرا بھی جاتا ہے کہ اس نے دنیا بھر میں 2.01 بلین ناظرین کو ٹی وی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اپنی جانب متوجہ کیا
مزیدپڑھیں -
چین کا گرین فیفا ورلڈ کپ میں کردار
فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آغاز اتوار کے روز قطر میں ہو چکا ہے۔ کھیلوں کے اس میگا ایونٹ کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے جہاں پاکستانی ساختہ فٹبال مقابلوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے
مزیدپڑھیں -
گرین اسپورٹس کا نیا تصور
ابھی حال ہی میں اختتام پزیر ہونے والے بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کو موجودہ وبائی صورتحال میں دنیا کے پہلے ایسے جامع کھیلوں کے ایونٹ کا درجہ حاصل ہے جو شیڈول کے مطابق منعقد ہوا ہے۔بیجنگ سرمائی گیمز میں 91 ممالک اور خطوں کے تقریباً 3000 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
مزیدپڑھیں -
بیجنگ سرمائی اولمپکس کی شاندار شروعات
بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی شاندار افتتاحی تقریب چار تاریخ کی رات کو بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔چین کے صدر شی جن پھنگ نے سرمائی کھیلوں کے آغاز کا اعلان کیا
مزیدپڑھیں