اسلام آباد

اسلام آباد کی خبریں پڑہنے کے لئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔

ریڈیو

چائنا میڈیا گروپ بیجنگ کی تین رکنی ٹیم کا دورہ پاکستان

چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کی تین رکنی ٹیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ٹیم نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکریٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے۔

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

پی ٹی اے نے وکیپیڈیا کی سروس عارضی طور پر معطل کردی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے توہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے/نہ ہٹانے کی وجہ سے ملک میں وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ کردی ہیں۔

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ملک میں سیلاب آیا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے، پاکستان گلوبل وارمنگ کی وجہ سے براہ راست متاثر ہورہا ہے

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سرکاری دورہ پر قطر پہنچ گئے

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف منگل کو قطر کے 2 روزہ سرکاری دورہ پر دوحہ پہنچ گئے ہیں،قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاسم سیف السلیطی نے دوحہ کے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

سمیڈا, ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پانچ یونیورسٹیوں کے مابین کاروباریت کے فروغ کیلئے سہ فریقی معاہدہ

"سمیڈا" ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پانچ منتخب یونیورسٹیوں کے مابین نیشنل آئیدیا لیب پروگرام پر عملدرآمد کیلئے افہام و تفہیم کی ایک سہ فریقی یاداشت طے پا گئی۔

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو درپیش سنگین معاشی صورتحال پر تفصیلی غور اور اہم مالیاتی فیصلوں کیلئے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

عمران امریکہ کا نام لے کر لوگوں کے جذبات سے کھیل رہا ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی امریکہ کا نام لے کر لوگوں کے جذبات سے کھیلنا چاہتا ہے اور یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ میں امریکہ کے خلاف ہوں،اس وقت عمران نیازی اپنی ذات سے آگے کچھ نہیں دیکھ رہا ہے۔

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام متعدد شہروں میں امریکہ مخالف ریلیاں

مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کی کال پر جمعہ کے روز امریکہ کے خلاف اسلام آباد،لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

مزیدپڑھیں
بدین

وفاقی حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ کل بدین پہنچے گا

کراچی سے روانہ ہونے والے لانگ مارچ کے قافلہ کی بدین میں پہلی منزل اور پڑاؤ سے قبل پارٹی اور ضلع انتظامیہ متحرک روڈ رستوں نجی بنگلوں کی تزئین و آرائش کا کام جاری

مزیدپڑھیں
Back to top button