وزیرداخلہ چوہدری نثار کے ساتھ اپوزیشن کا تنازع ہاوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں بھی طے نہ پا سکا۔ وزیرداخلہ کے الفاظ واپس لینے تک اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
مزیدپڑھیںاسلام آباد
اسلام آباد کی خبریں پڑہنے کے لئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے عمران خان اور پیپلزپارٹی کا ایجنڈا ایک ہے ، اور مسائل کے حل کے لیے وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔
مزیدپڑھیںولیس نے عدالت میں پیشی کے دوران سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو فول پروف سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی ۔
مزیدپڑھیںخورشید شاہ کا نام محمود بشیر ورک نے چیئرمین پی اے سی کے لیے نامزد کیا اور تمام ارکان نے ان کی حمایت کی۔
مزیدپڑھیںاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پیٹرولیم کے نرخوں میں اضافے کو مسترد کریا۔
مزیدپڑھیںسپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ظفر الحق کی درخواست پر صدارتی انتخاب 6 اگست کے بجائے 30 جولائی کو کرانے کا حکم دے دیا۔
مزیدپڑھیںڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے متعلق قومی اسمبلی کی سپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ آئین وقانون کے مطابق ہے۔اسپیکرکی رولنگ کوکسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجاسکتا۔
مزیدپڑھیںوزارت قومی ورثہ ویکجہتی کے سیکرٹری آصف غفور نے کہا ہے کہ بین الاقوامی زبانوں کی ترویج کے ساتھ مقامی زبانوں پر بھی بھرپور توجہ دینی چاہیے کیوں کہ ہر سال دنیا میں 25 سو زبانیں اپنا وجود کھو رہی ہیں
مزیدپڑھیںسینٹ و قومی اسمبلی میں فاٹا جوائنٹ پارلیمانی گروپ کے سربراہ خیبر ایجنسی فاٹا سے رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی اور گروپ میں شامل سینٹرزو اراکین قومی اسمبلی نے خیبرپختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کی طرف سے قبائلی علاقے کو صوبے میں ضم کرنے کی قرار داد کو رد کرتے ہوئے اس قرارداد کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ قبائلی عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے ، صوبائی اسمبلی کو اس بات کا کوئی حق اور اختیار حاصل نہیں کہ وہ قبائیلیوں کی منشاء کے بغیر ان کے بارے میں کسی قسم کی کوئی قرار د اد منظور یا مسترد کرے۔
مزیدپڑھیں